تعارف سعدیہ زندگی بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

مغزل

محفلین
welcome.gif
اردو محفل کی نو مندرج رکن​
سعدیہ زندگی
بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے​
خوش آمدید
آپ سے التماس ہے کے اپنے مفصل تعارف کے شرف سے ہمکنار کیجے ۔​
ہمیں امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں اچھے گزرے گا۔​
کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو حکم کیجے گا۔​
م۔م۔مغل​
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوش آمدید سس :)
جب بھی کوئی لڑکی محفل میں اینٹری مارتی ہے مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے ہی ہی ہی
امید ہے آپ باقاعدگی سے آتی رہیں گی :)
 
بہت شکریہ میں نے ابھی دیکھا ماشاءاللہ بہت اچھا آپ سب کا خوش آمدید کا طریقہ ہے
مجھے بہت پسند آیا لیکن ابھی بھی یہ فورم مجھ کو استعمال کرنا نہیں آیا
ویسے ہی ہر خواتین کی طرح میں آپ کو اپنی عمر نہیں بتاوں گی البتہ میں آپ کو اپنا بیک گراونڈ ضرور بتاتی چلو
میرا نام سعدیہ رحمان ہے زندگی تو اس فورم کے لئے ایڈ کیا ہے
میں ابھی طالبِ علم ہوں شاعری کی
میں نے بی اے کیا ہے اور ابھی لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔
باقی جوابوں کے لئے حاضر ہوں۔۔
 
Top