سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

یاز

محفلین
گنارتنے کا سکور 90 رنز ہو چکا۔ چار اوور کا کھیل باقی اور جیتنے کے لئے صرف 116 رنز درکار۔
 

یاز

محفلین
گنارتنے کی سنچری مکمل۔ نامساعد حالات میں غیرمعمولی اننگز کھیلی ہے گنارتنے نے۔
 
معلوم نہیں تھا لنکا والے میری سٹریم بند کرنے پر اتنا خوش ہو جائینگے۔
پتہ ہوتا تو دوسری اننگ میں میچ دیکھنے کی سعی ہی نا کرتا۔ اے کاش!!!:rolleyes::eek:
 

یاز

محفلین
آخری بال پہ چھکا مار کر 300 سکور ہو سکتا تھا، لیکن صرف سنگل ہی بن پایا۔ تاہم یہ بھی بہت کافی ہے۔ گنارتنے نے بدترین شکست کو ایک باعزت ہار میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اور سری لنکا کو "صرف" 88 رنز کی شکست ہوئی۔
وائٹ واش تو ہوا ہی۔
 
Top