سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ پانچوں ون ڈے

فہد اشرف

محفلین
29 اوور میں 161 پہ 5 اس طرح لنکائی شیروں نے آملہ کا بھی شکار کر لیا، آج کے تین مقابلوں (بمقابلہ ڈیکاک، آملہ اور افریقہ) میں سے دو لنکا کے ہی نام رہے اب تیسرا بھلے ہی افریقہ جیت جائے کیا فرق پڑتا ہے۔
 

یاز

محفلین
پانچ وکٹیں گرنے کے بعد اچانک سے سری لنکن بیٹنگ فارم میں آ گئی اور رنز کا قافلہ چل پڑا۔
 
Top