سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 26, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    10,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,750
    تیسرے دن کا اختتام 189 رنز اور 3 کھلاڑی آوٹ پر ہوا تھا۔یوں ہندوستان کی مجموعی برتری 498 رنز تک پہنچ چکی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,024
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اسٹمپ ڈے 3
    انڈیا 189-3، لیڈ 498
    مکند 81 رن بنا کے آؤٹ
    کوہلی 76 ناٹ آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,024
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انڈیا کی 304 رنوں کی کراری جیت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج سے 13 سال قبل لنکا سے محبت میں گرفتار ہوا تھا۔ اور آج کے روز اس محبت سے ذلیل ہو کر استعفٰی جمع کروایا جاتا ہے۔
    بہرکیف ایک خوبصورت پریم کتھا رہی 13 سال کی۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,024
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کیا ہوا تھا 13 سال پہلے
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    سنگا مہیلا نے 624 رنز کی پارٹنرشپ بنائی تھی-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر