سرداروں کی پکنک

3 سردار پکنک منانے گئے... پکنک پوائنٹ پہ پہنچ کر یاد آیا.. #پیپسی تو گهر ہی بهول آئے ہیں..
آخر فیصلہ ہوا .. چهوٹا سردار واپس پیپسی لینے جائے گا...
چهوٹا سردار..... میں اک شرط تے پیپسی لین جاواں گا... تسی میرے آون تک سموسے نی کهانے ......
بڑا سردار.. ٹهیک ہے.. تم آو گے تو اکٹهے سموسے کهائیں گے...
چهوٹا سردار چلا گیا..
گهنٹا گزرا ..
دو گهنٹے گزرے ..
پانچ گهنٹے گزرے.. چهوٹا سردار کوئی نہ واپس آیا..
آخر جب شام ہونے کو آئی.. تو بڑا سردا دوسرے سے بولا.. اب سموسے کها لینے چاہیں ..
جیسے ہی انہوں نے سموسا اٹهایا.......
...
.
.
.
چهوٹا سردا ایک درخت کے پیچهے سے نکل کر بولا..
جے انج کرنا جے تے میں کوئی نی جانا..
 
Top