سخنور : لائبریری پراجیکٹ میں شرکت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
2007ء
ن م راشد - انتخاب و تعارف
منظوم تراجم، فارسی غزلیات خسرو از حکیم شمس الاسلام ابدالی
انتخابِ بیاض ِ غالب
عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام


2008ء
اردو اشعار میں محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال
ہماری گائے - اسماعیل میرٹھی
کلیاتِ مومن
کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا
امیر خسرو ہندی میں


2009ء
بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں
لال بجھکڑ از سعید لخت
لال بجھکڑ (تصویری)
ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائی - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کا بنگلا - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی - صوفی تبسمّ
ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کا طوطا ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کے بھائی - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کے چوہے ۔ صوفی تبسّم
کلیاتِ اسماعیل میرٹھی ڈاون لوڈ کریں
ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کا نانا - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کرے کیا یار۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کی آپا - صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نے کر لی شادی ۔ صوفی تبسّم
مدرسے جا رہا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ کی کہانی - صوفی تبسّم
اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں ۔ صوفی تبسّم
ہکلی غزل۔ سید محمد جعفری
ایبسٹریکٹ آرٹ۔ سید محمد ضمیر جعفری
ٹوٹ بٹوٹ کے مہمان ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ بڑا ہشیار۔ صوفی تبسّم
آنکڑا بانکڑا ہے ٹوٹ بٹوٹ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نے مرغا پالا۔ صوفی تبسّم
پیارا ٹوٹ بٹوٹ۔ صوفی تبسّم
شعر کہنے لگا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ نے کھایا پان - صوفی تبسّم
ہر جگہ ایک سا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم
ٹوٹ بٹوٹ اِک افسر ہے ۔ صوفی تبسّم
رس بھرا مالٹا ہے ٹوٹ بٹوٹ ۔ صوفی تبسّم
میرا خدا ۔ صوفی تبسّم
تو زمین، آسماں کا مالِک ۔ صوفی تبسّم
نبی ہمارے ۔ صوفی تبسّم
آؤ آؤ سیر کو جائیں ۔ صوفی تبسّم
کیا چیز لو گے؟ ۔ صوفی تبسّم
بادل ۔ صوفی تبسّم
اپنا راج ۔ صوفی تبسّم
ٹیٹو ۔ صوفی تبسّم
گیٹو گرے ۔ صوفی تبسّم
خوابِ خوش رنگ - آصف شفیع
نغمہء محبت سے پر آصف شفیع کی شاعری از محمد مجاہد سیّد
ہنستے ہنستے (پطرس بخاری پر ایک تحریر) از عصمت چغتائی
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت صاحبہ! لیکن میری بہت سی پوسٹنگز پسندیدہ کلام میں بھی ہے جو کہ اکثر کتابوں سے ٹائپ کی گئی ہے۔ ان کا کیا کیا جائے؟ کیا انہیں لائبریری میں منتقل کیا جا سکتا ہے؟

اور میں یہاں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ میں نے یہ ٹائپنگ اردو کے لئے کی ہے۔ اس لئے سب محبانِ اردو کو اجازت ہے کہ میرا پوسٹ کیا ہوا مواد وہ جہاں چاہیں کاپی کر سکتے ہیں میری طرف سے ان پر کوئی قدغن نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لیکن کیونکہ لائبریری کی فورم میں نہیں ہے، اس لئے لائبریری کا انتظامیہ ان کو لائبریری میں شامل نہیں سمجھتا۔ بہر حال میری ای بکس جو مختلف شاعروں کی ہیں، اس میں شامل ہے تمہارا کنٹریبیوشن بھی۔ لیکن اب تک حوالے میں میں نے اکثر یہ لکھا ہے ’مختلف فورموں کا ارکان‘۔ کیونکہ یہ یقین نہیں تھا کہ سب سے پ“ہلے کس نے ٹائپ کیا تھا؟ ایک ہی غزل تین چار فورموں میں ملتی ہے، اب باقاعدہ تحقیق تو نہیں کی کہ کس کے نام سے پہلی بار چھپی ہے۔ اسی لئے میری درخواست ہے یہاں‌پسندہیدہ کلام پوسٹ کرنے والوں سے اگر خود ٹائپ کی ہے، تو اس کا حوالہ دیں کہیں اور کاپی پسیٹ کی ہے تو اس کا حوالہ بھی دیں۔ 
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ اعجاز صاحب لیکن میرا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کسی ای بک میں میرا نام کیوں نہیں آیا اور آنا چاہیے تھا۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ جو میں نے خود ٹائپ کر کے پسندیدہ کلام میں پوسٹ کی ہیں ان کا کیا کیا جائے؟ کچھ تو ادھر ادھر سے اٹھائی ہیں لیکن زیادہ تر میں نے خود ٹائپ کی ہیں سوائے ان شعرا کے جن کا کلام کسی بھی صورت میں میرے پاس کتابی شکل میں موجود نہیں۔ میں ایسے دھاگوں کی خود نشاندہی تو کر ہی سکتا ہوں جو میں نے خود ٹائپ کئے ہیں۔ کیونکہ اس طرح تو بہت سا مواد پسندیدہ کلام میں گُم ہو جائے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت صاحبہ! لیکن میری بہت سی پوسٹنگز پسندیدہ کلام میں بھی ہے جو کہ اکثر کتابوں سے ٹائپ کی گئی ہے۔ ان کا کیا کیا جائے؟ کیا انہیں لائبریری میں منتقل کیا جا سکتا ہے؟

اور میں یہاں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ میں نے یہ ٹائپنگ اردو کے لئے کی ہے۔ اس لئے سب محبانِ اردو کو اجازت ہے کہ میرا پوسٹ کیا ہوا مواد وہ جہاں چاہیں کاپی کر سکتے ہیں میری طرف سے ان پر کوئی قدغن نہیں ہے۔


السلام علیکم

فرخ بھائی ، بالکل شامل کرنا ہیں ، "گوشہ اردو محفل" خاص طور پر اسی مقصد کے لیے ہے کہ بہت سے مفید / معلوماتی / دلچسپ اور منفرد سلسلوں کو لائبریری میں محفوظ کیا جا سکے ۔

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top