سخندان فارس 48

نایاب

لائبریرین
SukhandanFaras_page_0052.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، اس سلسلے میں فرخ بھائی اور اسد بھائی راہنمائی کر سکیں گے ۔

دراصل " سخندان فارس" ان اسکین متون میں سے ہے جو ہم نے خود اسکین نہیں کیے بلکہ یہ اسکین شدہ دستیاب تھے اور یہاں اسد بھائی نے ان کی یہاں فراہمی کو ممکن بنایا ہے ۔

سخندان فارس کے اس اسکین شدہ متن میں کئی صفحات خالی بھی ہیں ۔ جنہیں کسی دیگر ذریعہ سے مکمل کرنا ہو گا ۔
 
Top