زیک کی فوٹوگرافی

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو معمول کی بات ہے۔ میں ایک اورجہادی فارم کارُکن ہوں اور وہاں ایک عاد پوسٹ غلطی سے ایسی ہو گئی جس سے ان لوگوں کو میرے لبرل ہونے کا شبہ پڑ گیا۔ بس تب سے جا بجا پابندیاں لگنا شروع۔ اور اب بس معطل ہونے کی کسر باقی ہے۔
ایک آدھ :)
 

زیک

مسافر
میں نے اپنا ورک فلو سٹریم لائن کر لیا ہے۔ اب محفل پر تصاویر فلکر سے پوسٹ کیا کروں گا اور یوں لنک راٹ سے نجات ملے گی۔
 
Top