زاویہ 1

شمشاد

لائبریرین
اور جب تم اپنے حصے کے مکمل کر لو گی تو تمہارے ہی زیادہ ہوں گے۔ اور پھر تم نے زاویہ 2 کے بھی تو کچھ باب لکھے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
کہاں لکھے ہیں۔۔ :? لکھنے تھے لیکن محب لکھ رہا ہے، میں نے اس کو غنیمت جانا اور دوبارہ اس سے بات ہی نہیں کی۔ :p وہ لکھ لے گا۔ میرا تو اب آخری باب ہے، یا دیوانِ غالب مل گئی تو وہ کچھ ٹائپ کر دوں گی۔ اس کے بعد میں یہاں سے لمبی چھٹی لے کر جا رہی ہوں۔ :? :(
 

شمشاد

لائبریرین
غالب جو لکھنا ہے تو بہتر ہے زاویہ ہی لکھتی رہو۔ اور چھٹی لیکر جہاں بھی جاؤ گی، نیٹ تو وہاں بھی ہو گا اور وہاں سے بھی تو لاگ آن ہو سکتی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
وہاں تو ابھی جانے میں دو مہینے ہیں۔ اس کی بات نہیں کی۔ اس ویک اینڈ تک زاویہ مکمل ہو جائے گا۔ پھر میں نے کوئی نہیں آنا کرنا۔( ویسے میری کسی بات کا یقین نہ کرنا یہ باتیں ساری میرے موڈ پر ڈپینڈ کرتی ہیں۔بعد میں سب کچھ بدل جاتا ہے۔ :? :p )
نہیں شگفتہ سسٹر نے کہا ہے ان کی بات ماننی پڑے گی۔ زاویہ 2 محب کر لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ تم نہ آؤ، جیسے لوگ نشہ کرتے ہیں ناں، شراب کا، سگریٹ کا اور دوسری چیزوں کا اور نشہ کیے بغیر رہ نہیں سکتے، اسی طرح تمہیں بھی اس محفل کا نشہ ہے اور تم یہاں آئے بغیر رہ نہیں سکتی۔

یقین نہ آئے تو بلا کسی عذر کے کچھ دن غیر حاضر رہ کے دیکھو۔

اور شگفتہ صاحبہ نے اگر کوئی حکم دیا ہے تو وہ تو ماننا ہی پڑے گا۔ اس سے مفر ممکن نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔۔مجھے لگتا ہے کہ آپ اپنا تجربہ بتا رہے ہیں۔ :wink:
میری یہی بری عادت ہے کسی چیز میں پڑ جاؤں تو اس میں پڑ( Involve)ہی جاتی ہوں۔ پھر جو بھی ہو جائے جب تک میرا اپنا دل نہ ہو تو چھوڑتی نہیں ہوں۔ :p ویسے فکر نہ کریں میں زیادہ عرصہ ایک ہی چیز میں گھسی نہیں رہ سکتی۔ اگر ایسا ہو جائے تو بہت بڑی بات ہے۔

چلیں میں زاویہ مکمل کرنے کے بعد دیکھتی ہوں کہ میں کتنے دن رہ سکتی ہوں۔ :wink:

شگفتہ سسٹر نے حکم نہیں دیا۔ میں نے ان کو مدد کرنے کا کہا ہے۔ اگر بک مل جائے گی۔ کل جاؤں گی انشاءاللہ۔!
 

فریب

محفلین
اب کوئی ضرورت نہیں ہے کلام غالب تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور جو باقی ہے وہ بھی میں، سیدہ شگفتہ اور اعجاز صاحب انشاءاللہ لکھ دیں گے۔۔ آپ خوش گپیاں لگائیں بس
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔۔۔ :D
مجھے آپ کی پوسٹس دیکھ کر پہلے ہی اندازہ ہو گیا تھا۔۔ :wink:
ویسے یہ آج کل کے بچے بھی کتنے چلاک ہو گئے ہیں۔ جب میں نے اس دن کہا تھا کہ گپیں مارنا کم کریں تو کہتے ہیں کہ موڈ گپیں مارنے کا ہے، اور آج اللہ اللہ کر کے چند پوسٹس کیا کی ہیں کہ اپنا زمانہ ہی بھول گئے ہیں۔۔ :? :shock: :oops: :wink:
 

نبیل

تکنیکی معاون
فریب نے کہا:
اب کوئی ضرورت نہیں ہے کلام غالب تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور جو باقی ہے وہ بھی میں، سیدہ شگفتہ اور اعجاز صاحب انشاءاللہ لکھ دیں گے۔۔ آپ خوش گپیاں لگائیں بس

زبردست فریب اور جزاک اللہ۔ دیوان غالب کی ٹائپنگ کے مکمل ہونے کی مجھے بے حد خوشی ہو گی۔ :)
 

فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
زبردست۔۔۔ :D
مجھے آپ کی پوسٹس دیکھ کر پہلے ہی اندازہ ہو گیا تھا۔۔ :wink:
ویسے یہ آج کل کے بچے بھی کتنے چلاک ہو گئے ہیں۔ جب میں نے اس دن کہا تھا کہ گپیں مارنا کم کریں تو کہتے ہیں کہ موڈ گپیں مارنے کا ہے، اور آج اللہ اللہ کر کے چند پوسٹس کیا کی ہیں کہ اپنا زمانہ ہی بھول گئے ہیں۔۔ :? :shock: :oops: :wink:

ارے میں نے تو مذاق کیا تھا۔۔۔۔۔۔ ویسے ابھی بھی میرا موڈ گپیں لگانے کا ہی ہے :wink:
 

فریب

محفلین
نبیل نے کہا:
فریب نے کہا:
اب کوئی ضرورت نہیں ہے کلام غالب تقریباً مکمل ہو گیا ہے اور جو باقی ہے وہ بھی میں، سیدہ شگفتہ اور اعجاز صاحب انشاءاللہ لکھ دیں گے۔۔ آپ خوش گپیاں لگائیں بس

زبردست فریب اور جزاک اللہ۔ دیوان غالب کی ٹائپنگ کے مکمل ہونے کی مجھے بے حد خوشی ہو گی۔ :)

نبیل بھائی اس میں سارا کمال تو اعجاز صاحب اور سیدہ شگفتہ بہن کا ہے میں نے تو بہت کم ٹائپ کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی میں زبردست کام ہوا ہے یہ دیوانِ غالب والا۔ اور اب زاویہ 1 بھی چند دنوں میں ہی مکمل ہونے والا ہے۔

فریب میرے پاس صرف 2 باب ہیں، مکمل ہو جائیں پھر میں آپ سے شیئر کر لوں گا۔
 

ماوراء

محفلین
ایک میں بھی لکھ لوں گی، میرا کام ختم ہو گیا ہے۔ فریب بتا دیجئے گا کہ کون سا ٹائپ کروں۔۔؟؟ جو سب سے چھوٹا ہوا وہ بتانا۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
شکر ہے میرا کام تو ختم ہوا۔ آج سکون کی نیند سوؤں گی۔ :p

اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ اللہ حافظ۔ :wink: :p
273_bye_1.gif
 

فریب

محفلین
آمین
اور دعا کریں کہ میرا کام بھی ختم ہو جائے کہ میں بھی زاویہ ختم کر سکوں
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین

١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماورا
٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماورا
٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماورا
٤۔ مایوسی
٥۔ صاحبانِ علم --------------------------------------------------------- ماورا
٦۔ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں ------------------- ماورا
٧۔ دیے سے دیا ---------------------------------------------------------- شمشاد
٨۔ بابا کی تعریف ----------------------------------------------------- ماورا
٩۔ کلچر -------------------------------------------------------------------- شمشاد
١٠۔ تعریف وتوصیف ----------------------------------------------- شمشاد
١١۔ اندر کی تبدیلی ------------------------------------------------- فریب
١٢۔ محبوب کون؟ ---------------------------------------------------- شمشاد
١٣۔ اللہ کا نظام -------------------------------------------------------- فریب
١٤۔ آروائے خان -------------------------------------------------------- ماورا
١٥۔ اینڈریو ------------------------------------------------------------- فیصل
١٦۔گوما ان ہالینڈ ----------------------------------------------------- شمشاد
١٧۔احکامِ الہٰی --------------------------------------------------------- ماورا
١٨۔ ایک معصوم بیٹی کی کہانی
١٩۔ موت کی حقیقت --------------------------------------------- فیصل
٢٠۔ شیئرنگ ---------------------------------------------------------- فریب
٢١۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ------------------------- ماورا
٢٢۔ اندر اور باہر کی شخصیت کی میچنگ ---------- ماورا
٢٣۔ مٹکی --------------------------------------------------------------- ماورا
٢٤۔ انا کی لٹھ -------------------------------------------------------- ماورا
٢٥۔ کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں --------------------- ماورا
٢٦۔ تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ ----------- شمشاد
٢٧۔ حضرت صالح کی اونٹنی اور پاکستان -------------- شمشاد
٢٨۔ We dont't live in present but in future and past -- فریب
٢٩۔ دعا ------------------------------------------------------------------- ماورا
٣٠۔ قول اور عمل --------------------------------------------------- شمشاد
٣١۔ بابا جناح ----------------------------------------------------------- شمشاد
٣٢۔ احترامِ آدمیت -------------------------------------------------- شمشاد
٣٣۔ ریفریجریٹر زندگی
٣٤۔Sanp Shot ------------------------------------------------------ شمشاد
٣٥۔ قول اور نفس
٣٦۔ انسان اپنی خواہش پوری ہونے کی راہ میں خود حائل ہو جاتا ہے۔
٣٧۔ حقوق العباد کا بوجھ
٣٨۔ خواب اور معجزہ
٣٩۔ زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز
٤٠۔ دوستی اور تاش کی گیم
٤١۔انسانی عقل اور رضائے الہٰی ------------------------------------- شمشاد
٤٢۔ اللہ کا فضل --------------------------------------------------------------- شمشاد
٤٣۔ صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر ---------------------------------- فریب
٤٤۔ بابے، جسم اور خیال کا ِکلا -------------------------------------- فریب
٤٥۔ چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ------------------------------- فریب
٤٦۔ دل کا معاملہ ------------------------------------------------------------- ماورا
٤٧۔ بابا رتن ہندی کا سفر محبت ---------------------------------- ماورا

جو باب لکھے جا چکے ہیں ان کے آگے میں نے لکھنے والے کا نام لکھ دیا ہے۔

ماورا --------------------------------- 16
شمشاد ------------------------------ 13
فریب -------------------------------- 7
فیصل -------------------------------- 2
--------------------------------------------------------
کُل باب جو لکھے گئے ----- 38
--------------------------------------------------------
جو باقی ہیں :

ماورا --------------------------------- 0
شمشاد ------------------------------ 2
فریب -------------------------------- 7
-------------------------------------------------------
کُل باب جو باقی ہیں ------- 9
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
بہت خوب ماورا، صحیح معنوں میں مبارک باد کی مستحق ہو۔
----------------------------------------------------------------------------------------------------------
 

ماوراء

محفلین
فریب، آپ کون سے کام پھنسے ہوئے ہیں۔ کہ زاویہ ختم نہیں ہو رہا۔۔؟ ویسے میں دعا کر رہی ہوں۔۔
273_dua_3.gif
:p

شمشاد بھائی، میں نے مبارک لینے کی لیے نہیں لکھا، اگر میرا اپنا دل نہ ہوتا تو میں کبھی بھی نہ لکھتی۔۔ :(

آپ جلدی سے لکھیں نہ پھر میں نے آپ کا ڈھیر سا شکریہ ادا کرنا ہے، میرا شکریہ کرنے کا بڑا دل کر رہا ہے۔۔۔ :p :D
 

فریب

محفلین
اصل میں کچھ آفس کے کام میں مصروف ہوں مگر انشاءاللہ جلد فارغ ہو جاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top