زاویہ 1

ماوراء

محفلین
فہرست​


١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماوراء
٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماوراء
٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماوراء
٤۔ مایوسی ________________________________فریب
٥۔ صاحبانِ علم --------------------------------------------------------- ماوراء
٦۔ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں ------------------- ماوراء
٧۔ دیے سے دیا ---------------------------------------------------------- شمشاد
٨۔ بابا کی تعریف ----------------------------------------------------- ماوراء
٩۔ کلچر -------------------------------------------------------------------- شمشاد
١٠۔ تعریف وتوصیف ----------------------------------------------- شمشاد
١١۔ اندر کی تبدیلی ------------------------------------------------- فریب
١٢۔ محبوب کون؟ ---------------------------------------------------- شمشاد
١٣۔ اللہ کا نظام -------------------------------------------------------- فریب
١٤۔ آروائے خان -------------------------------------------------------- ماوراء
١٥۔ اینڈریو ------------------------------------------------------------- فیصل
١٦۔گوما ان ہالینڈ ----------------------------------------------------- شمشاد
١٧۔احکامِ الہٰی --------------------------------------------------------- ماوراء
١٨۔ ایک معصوم بیٹی کی کہانی ______________شمشاد
١٩۔ موت کی حقیقت --------------------------------------------- فیصل
٢٠۔ شیئرنگ ---------------------------------------------------------- فریب
٢١۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ------------------------- ماوراء
٢٢۔ اندر اور باہر کی شخصیت کی میچنگ ---------- ماوراء
٢٣۔ مٹکی --------------------------------------------------------------- ماوراء
٢٤۔ انا کی لٹھ -------------------------------------------------------- ماوراء
٢٥۔ کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں --------------------- ماوراء
٢٦۔ تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ ----------- شمشاد
٢٧۔ حضرت صالح کی اونٹنی اور پاکستان -------------- شمشاد
٢٨۔ We dont't live in present but in future and past -- فریب
٢٩۔ دعا ------------------------------------------------------------------- ماوراء
٣٠۔ قول اور عمل --------------------------------------------------- شمشاد
٣١۔ بابا جناح ----------------------------------------------------------- شمشاد
٣٢۔ احترامِ آدمیت -------------------------------------------------- شمشاد
٣٣۔ ریفریجریٹر زندگی _____________________شمشاد
٣٤۔Sanp Shot ------------------------------------------------------ شمشاد
٣٥۔ قول اور نفس --------------------------------------------------------------شمشاد
٣٦۔ انسان اپنی خواہش پوری ہونے کی راہ میں خود حائل ہو جاتا ہے۔___شمشاد
٣٧۔ حقوق العباد کا بوجھ _______________________فریب
٣٨۔ خواب اور معجزہ _________________________فریب
٣٩۔ زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز _____________فریب
٤٠۔ دوستی اور تاش کی گیم __________________ماوراء
٤١۔انسانی عقل اور رضائے الہٰی ------------------------------------- شمشاد
٤٢۔ اللہ کا فضل --------------------------------------------------------------- شمشاد
٤٣۔ صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر ---------------------------------- فریب
٤٤۔ بابے، جسم اور خیال کا ِکلا -------------------------------------- فریب
٤٥۔ چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ------------------------------- فریب
٤٦۔ دل کا معاملہ ------------------------------------------------------------- ماوراء
٤٧۔ بابا رتن ہندی کا سفر محبت ---------------------------------- ماوراء


ماوراء۔۔۔۔17
فریب۔۔۔۔11
شمشاد۔۔۔۔17
فیصل۔۔۔۔۔2
-----------------------------------
47
 

ماوراء

محفلین
یہاں میں زاویہ ١ کے چیپٹرز کی بلاترتیب فہرست دے رہی ہوں۔ ان میں سے صرف چند چیپٹرز ہی ابھی تک لکھے گئے ہیں۔ جو کہ ۔۔۔

۔ “بہروپ“
۔ ناشکرا نسان
۔ بچوں کی نفسیات
۔ دیے سے دیا
۔ بابا کی تعریف
۔ صاحبانِ علم

میں اپنی پوری کوشش کر رہی ہوں۔ جتنا میں لکھ سکتی ہوں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میرا اس رفتار سے لکھنا کافی نہیں ہے۔ اس کے لیے مجھے کچھ اور دوستوں کی مدد کی ضرورت رہے گی۔ کچھ نے ماشاءاللہ حامی بھی بھر لی ہے۔ اس لیے جو جو اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتا ہے۔ ( اور یقیناً میری مدد کرنا چاہتا ہے ) تو وہ مجھے پلیز بتائیں۔ میں ان کو ابھی اور اسی وقت زاویہ بھیجتی ہوں۔ جو مجھ سے رابطہ نہیں کر سکتا۔ وہ محب سے کر سکتا ہے۔:p

شمشاد بھائی نے بھی ایک چیپٹر لکھا ہے اور ابھی ایک اور لکھ رہے ہیں۔ حلانکہ وہ “ایک دن“ لکھنے میں مصروف تھے۔ پھر بھی انہوں نے زاویہ میں بھی مدد کی۔ شمشاد بھائی آپ کا بہت شکریہ۔

فریب ماشاءاللہ بہت خوشی سے لکھنے کا کہہ رہے تھے۔ (اگر میرا اندازہ ٹھیک ہے تو) مجھے یقین ہے مجھ سے زیادہ لکھ ڈالیں گے۔ فریب میں نے آپ کا ابھی شکریہ ادا نہیں کرنا۔ پہلے ١ پوسٹ کریں گے تو پھر کروں گی۔ :p

افتخار بھائی بھی لکھ رہے ہیں۔ اگر ان کو میسج مل گیا ہو تو۔۔:( افتخار بھائی نے بھی مصروف ہونے کے باوجود ہامی بھری ہی۔ بہت شکریہ۔




اور اس کے علاوہ کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو ہماری طرف سے خوش آمدید۔!!
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو تم نے 47 باب کے نام لکھے ہوئے ہیں اور میرے خیال میں اس کے زیادہ باب ہیں۔

خیر ایسا کرؤ کہ کچھ باب مجھے بھیج دو 4 یا 5، پھر جب ختم ہو جائیں گے تو اور بھی لکھ دوں گا، لیکن آج نہیں بھیجنا۔
 
میں اس میں اس لیے حصہ نہیں لے رہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ کس طرح زاویہ2 کو بھی جاری رکھوں۔ جلد ہی اس پر بھی کام کی رفتار کو تیز کرتا ہوں اور ماورا نے بہت اچھا کیا ہے کہ فہرست شائع کر دی ہے۔ میں فرید، اظہر الحق اور راجہ حریت کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ کم از کم ایک باب کے لکھنے کے لیے حامی بھریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ یہ بتائیں گے کہ زاویہ 1 کے کتنے باب ہیں اور زاویہ 2 کے کتنے باب ہیں اور کتنے کتنے مکمل ہو چکے ہیں؟
 
دعوی تو نہیں کرتا البتہ جتنا ہو سکا ہاتھ بٹانے کو تیار ہوں ۔ روزانہ تین گھنٹے لکھ سکتا ہوں سوائے جمعہ کے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی اس سے بڑی آفر اور کیا ہو گی۔ روزانہ 3 گھنٹے

اس کا مطلب ہے ‘زاویہ‘ جلد ہی مکمل ہو جائے گی۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، زاویہ ١ کے اتنے ہی چیپٹر ہیں۔ جتنے میں نے یہاں دیئے ہیں۔اور میں نے ان کی بھی فہرست دی ہے جو ہم لکھ چکے ہیں۔ جو کہ صرف ٧ ہیں۔ زاویہ ٢ محب لکھ رہے ہیں۔ ان کی ٹائپ رائنٹنگ بہت تیز ہے وہ کام خود کر لیں گے۔ آپ بس میری طرف تھوڑا سا دھیان دیں۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
فیصل بھائی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں آپ کا شکریہ ادا کیسے کروں۔ :? :p
اگر آپ ایک لفظ بھی لکھ دیں گے نہ تو میرے لیے بہتتتت ہو گا۔

آپ کو میسج ابھی ہی مل جاتا ہے۔۔ :p
بہت شکریہ۔!
 
اصل میں شمشاد اصل ابواب کی تعداد کا تو مجھے بھی علم نہیں ہے کیونکہ زاویہ کا خزانہ مجھے orkutسے ملا تھا وہاں سے جی میل کا اکاؤنٹ ملا تھا۔ اس میں کسی مہربان نے یہ کتابیں سکین کر کے رکھی ہوئی تھی جس کا فائدہ اٹھا لیا گیا۔ اب ہم نے اس پر کام شروع کردیا ہے تو اسے بانٹا جاسکتا ہے۔ اس پر تجاویز دیں آپ لوگ اور میں دیکھتا ہوں کہ کیاکیا جاسکتاہے۔
 
مرسلہ: جمعرات 02 مارچ 2006, 00:22 عنوانِ موضوع ::

--------------------------------------------------------------------------------

فیصل بھائی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں آپ کا شکریہ ادا کیسے کروں۔
اگر آپ ایک لفظ بھی لکھ دیں گے نہ تو میرے لیے بہتتتت ہو گا۔

آپ کو میسج ابھی ہی مل جاتا ہے۔۔
بہت شکریہ۔!

ارے ماورا ۔ ۔ ۔!
کہاں ہے میسیج ۔ ۔ ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
“وقت“ لینے والا کام ہے۔ بہتر ہے مل بانٹ کر لکھ لیں۔
تھوڑے تھوڑے کر کے بانٹ‌ دیں پھر جیسے جیسے مکمل ہوتے جائیں، اور دیتے جائیں۔ میرا تو یہی مشورہ ہے، آگے جو سب کی رائے۔
 
ارے ہاں ۔۔۔ گرم ڈاک پر مل گیا ہے اور کام شروع بھی کر دیا ہے ۔ م س لفظ (مائیکرو سوفٹ وورڈ کا کباڑہ کیا ہے) فائل بنا کر بھیج دوں تو کیا تمہارا کمپیوٹر پڑھ پائے گا ۔ ۔ ۔؟
 

ماوراء

محفلین
بس کام شروع ہو گیا ہے تو پھر میں یہی سمجھوں کام ہو گیا۔
آپ لکھنے کے بعد زاویہ میں پوسٹ کر دیجیئے گا۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی آپ کو بھی بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟ جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو لکھ دیجئے گا۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی آپ کو بھی بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟ جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو لکھ دیجئے گا۔ :p

بھیج دو :cry:
لیکن پورا پورا حساب رکھنا کہ کس کو کیا بھیجا ہے، ایسا نہ ہو دو دو بندے ایک جیسے ہی چیپٹر لکھتے رہیں۔
 

ماوراء

محفلین
جی، کچھ ایسا ہی مسئلہ بنا ہوا ہے میرے ساتھ۔۔مجھے کچھ صیحح سمجھ نہیں آ رہی۔ :?
فریب اور افتخار بھائی کو پتہ نہیں میسج ملے بھی ہیں یا نہیں۔۔ :roll:
لیکن آپ فکر نہ کریں میں آپ کو نیا ہی سینڈ کروں گی۔
جس جس کو میں نے زاویہ کے چیپٹر بھیجے ہیں وہ یہاں آ کر پلیز بتا دے کہ کون کون سا چیپٹر لکھ رہا ہے۔ :p


فیصل بھائی کو تو ‘موت کی حقیقت اور اینڈریو‘ بھیجا ہے۔
فریب بھائی کو ایک تو ‘اللہ کا نظام بھیجا تھا اور دوسرا۔۔۔ :roll:
افتخار بھائی نے کچھ بتایا ہی نہیں ابھی تک۔ :?
 

ماوراء

محفلین
ابھی تو ہم تھوڑے سے ہیں۔ یہ کیسے مکمل ہو گا۔۔ :shock: ایک تو میری ساری سہلیاں بھی کسی نہ کام کی ہیں۔ جس کو کہتی ہوں۔ وہ اردو دیکھ کر ہی بھاگ جاتی ہے۔ :shock: :p
 
Top