رہنمائی درکار ہے

عرفان سعید

محفلین
عزیزانِ محفل!
ایک سادہ سے معاملے میں مدد کا درخواست گزار ہوں۔
اپنے مراسلے میں کسی رکنِ محفل یا پہلے سے موجود مضمون کو ٹیگ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
خاکسار
عرفان
 

نایاب

لائبریرین
عزیزانِ محفل!
ایک سادہ سے معاملے میں مدد کا درخواست گزار ہوں۔
اپنے مراسلے میں کسی رکنِ محفل یا پہلے سے موجود مضمون کو ٹیگ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
خاکسار
عرفان
عرفان سعید صاحب
کسی مضمون یا دھاگے کو ٹیگ کرنے کے لیئے اس مضمون کو اوپن کریں ۔، اور نیویگیشن بار میں سے اس کا لنک کاپی کر لیں ۔۔۔۔
مجھے آپ کو اس دھاگے کو ٹیگ کرنا ہے ۔ نیویگیشن بار سے اس کا لنک کاپی کیا ۔ اور ایڈیٹر میں " رہنمائی درکار ہے " لکھا ۔ اور اسے ماؤس سے سیلکٹ کرلیا ۔ اور ایڈیٹر کے اوپر جو بٹنز ہیں ان میں سے دائیں ہاتھ کی جانب سے چھٹا بٹن جس پر ماؤس لانے سے لنک لکھا آتا ہے ۔ کلک کیا تو اک بار کھل گئی ۔۔۔ اس میں کاپی کردہ یو آر ایل پیسٹ کرتے اوکے کر دیا ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
کسی رکن محفل کو ٹیگ کرنے کے لیئے @ لکھ کر اس رکن کا نام لکھا ۔ جیسے ہی نام لکھنا شروع کیا اک ونڈو کھلتی گئی ۔ اور جب مطلوبہ رکن کا نام سامنے آیا اس پر کلک کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرفان سعید صاحب
بہت دعائیں
 
Top