مبارکباد رمضان مبارک!

محمدظہیر

محفلین
1940 میں خود اقبال نے
ویسے اقبال نے ایک دفعہ کہا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہیں سارا جہاں ہمارا
اور ایک دفعہ کہا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
ایسا کیوں؟:)
 
ویسے اقبال نے ایک دفعہ کہا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہیں سارا جہاں ہمارا
اور ایک دفعہ کہا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
ایسا کیوں؟:)
پہلے وہ مذہب پر قومیت کو ترجیع دیتے تھے،بعد میں ان کی سوچ تبدیل ہو گئی
 
ویسے اقبال نے ایک دفعہ کہا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہیں سارا جہاں ہمارا
اور ایک دفعہ کہا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
ایسا کیوں؟:)

مطلب جب بھی پاکستان ہی تھا
 
Top