مبارکباد رمضان مبارک!

arifkarim

معطل
تمام مسلمانوں کو امسال رمضان کا برکتوں والا مہینہ مبارک ہو
Ramadan-Mubarak-2017-Wishes.jpg
 

محمدظہیر

محفلین
تمام اراکین محفل کو سال 2017 کا رمضان مبارک ہو:)
ایک اور مبارکباد شاید رمضان شروع ہونے کا بعد دے دوں
 
تمام منتظمین ۔لابئریرین۔مھفلین۔مہمانوں کو آمد رمضان بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم ہمیں اس ماہ مبارک کا حقیقی آداب کرنے کی سعادت عطا فرمائے۔ہمیں اس ماہ مبارکہ کی فیض وبرکات سے خوب خوب فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔اپنے اللہ کریم کو راضی کرنے کی سعادت عطا فرمائے۔ہمارے لیے ماہ رمضان بخشش اورجہنم سے نجات کا ذریعہ بنے۔آمین
 

امان زرگر

محفلین
اے اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اس رمضان میں تمام وہ افعال سر انجام دیں جن سے تو راضی ہو جائے. آمین
 

لاریب مرزا

محفلین
تمام محفلین کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔
ابھی ابھی چھت سے رمضان المبارک کا خوبصورت چاند دیکھ کر آ رہے ہیں۔ دعاوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ ساتھ تمام محفلین کو بھی یاد رکھا۔
 
Top