بابا جی کہاں جا رہے ہو آپ ? میں نے پوچھا تو بابا جی رک گئے , کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد ,
اپنے کانپتے ہاتھ کی بند مٹھی کو کھول کے ایک چیونٹی دکھاتے ہوئے جواب دیا.. کہ بیٹا .. آج میں کھیت گیا تھا . یہ چیونٹی وہاں سے میرے جسم کے ساتھ ہو لی .
بیٹا یہ بے چاری اپنے رشتہ داروں سے بجھڑ گئ ہے نا .. اب اسے میں اس کے رشتہ داروں کے پاس چھوڑنے جارہا ہوں .
بابا جی کے اس جواب سے میں بت بنا کافی دیر تک , بابا جی کے اس رشتے کے بارے میں سوچتا رہا..

کلیم گورمانی
 
آخری تدوین:

با ادب

محفلین
چیونٹی کا خاندانی نظام بہت مضبوط بنیادوں پہ قائم ہوتا ہے. اسی نظام میں رہتے ہوئے یہ ایک دوسرے کی طاقت کو استحکام بخشتی ہیں. قرآن سورہ نمل میں چیونٹیوں کی اس خاصیت پہ روشنی ڈالتا ہے.
بابا جی کی سوچ کی وضاحت خوب ہے
 
بہت نوازش باادب صاحبہ
 
آخری تدوین:
Top