رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

محمد وارث

لائبریرین
ارے!! ابھی تو وارث بھائی جوان ہیں۔ آپ کی جوانی کا زمانہ گزر کیسے گزر گیا بھئی؟؟ کہیں آپ 19 کے بجائے 91 تو نہیں خیال کر رہے؟؟ :)
خان صاحب کا تو مجھے علم نہیں لیکن خان صاحب کی عمر میں، میں بوڑھا ہو چکا تھا، دیوانِ غالب کی شرح پڑھ چکا تھا، کلاسیکی موسیقی سنا کرتا تھا اور دیوانِ حافظ سے فالیں نکالا کرتا تھا :)
 
لاریب مرزا

محفلین

زبردست!! یعنی آپ بڑھاپے سے جوانی کا سفر طے کر رہے ہیں۔ :)
 
اے خان

محفلین
ارے!! ابھی تو وارث بھائی جوان ہیں۔ آپ کی جوانی کا زمانہ گزر کیسے گزر گیا بھئی؟؟ کہیں آپ 19 کے بجائے 91 تو نہیں خیال کر رہے؟؟ :)
یہ 19 سال کی جوانی اصل میں جلد بڑھاپے کا سبب بنتی ہے.:)

ابھی تو 25 سال اور جوانی باقی ہے خان صاحب!

مجھے بڑھاپا پسند ہے. جوانی سے توبہ :)
خان صاحب کا تو مجھے علم نہیں لیکن خان صاحب کی عمر میں، میں بوڑھا ہو چکا تھا، دیوانِ غالب کی شرح پڑھ چکا تھا، کلاسیکی موسیقی سنا کرتا تھا اور دیوانِ حافظ سے فالیں نکالا کرتا تھا :)
دیوان غالب کی پڑھائی شروع ہوچکی ہے. کلاسیکی موسیقی کی جگہ رنجیت سنگھ کے دکھ بھرے گانے سنا کرتے ہیں. دیوان حافظ کا نہیں پتہ :)

ارے کس نے ظلم کر دیا خان صاحب، اتنے مایوس نہیں ہوتے، اللہ "اور" دے گا :)
اوروں کی تمنا نہیں رہی اب.:)
یہ ڈی پی میں کیا 30 سال پرانی تصویر ہے؟
یہ اس وقت کی تصویر ہے جب ہم خوش تھے جوانی سے:)
یہ جوانی ہے دیوانی۔ اسمیں سمجھداری کم ہی ہوتی ہے۔
اب بڑھاپا آگیا اور ہم سمجھدار ہوگئے.
پیرومرشد :)
 
Top