دی گریٹ ڈیبیٹ

ساجداقبال

محفلین
کل جیو پر صدارتی الیکشن کے حوالے سے ایک ڈیبیٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اسمیں حکومتی پارٹی کی دشنام طرازیاں خبروں میں‌تو پڑھ ہی لی ہونگی، اب ویڈیوز میں ملاحظہ کیجیے۔ ساتھ میں یہ خبر کہ قصوری کیساتھ آج کیا ہوا۔
پہلی وڈیو:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=bfrNLF3iicE[/youtube]​
ویڈیوز کو جہاں بھی جیو والوں نے سنسر کیا ہے وہاں صاف صاف گالیاں دی گئیں ہیں۔
 
دی گریٹ ڈیبیٹ 2007

گذشتہ دنوں "جیو" ٹی وی نیٹ ورک والوں نے ایک "دی گریٹ ڈیبیٹ 2007" کا انعقاد کیا جس کا موضوع صدارتی الیکشن تھا۔ چار مہمانان تھے۔ دو حکومتی مؤقف کے حامل اور دو حکومت مخالف۔ حکومتی مؤقف کے حمایتی صاحبان جناب شیر افگن نیازی اور وکیل احمد رضا قصوری تھے جبکہ ان کے مد مقبال جسٹس (ر) طارق محمود اور منیر اے ملک صاحبان تشریف فرما تھے۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض "جیو" نیوز کی دو معروف شخصیات حامد میر اور افتخار احمد نے انجام دیئے۔۔۔ بہت دلچسپ پروگرام تھا۔ میزبانی بھی دلچسپ تھی اور مہمانی بھی۔ آپ بھی پروگرام سے لطف اندوز ہوں۔
پہلا حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=bfrNLF3iicE[/youtube]

دوسرا حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=iiR5Y8vG4mY[/youtube]

تیسرا حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=TksfQNFIgyU[/youtube]

چوتھا حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=PoUTxFYw2-o[/youtube]

پانچواں‌ حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=oi-aOZVa8CU[/youtube]

چھٹا حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=6_jGSgxLbzU[/youtube]

ساتواں حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=VOHz7EtNTU8[/youtube]

آٹھواں حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=mtdrPdZ8jPA[/youtube]

نواں حصہ:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=1qQIZTJcW9E[/youtube]
 
اور پھر اس ڈیبیٹ کے اختتام میں احمد رضا قصوری نے وہ بکواسات شروع کردیں جس کے نتیجے میں "جیو" والوں کو یہ پروگرام بہت سنسر کرنا پڑا اور ڈیبیٹ مکمل کئے بغیر جلدی سے ختم کردی۔۔۔ احمد رضا قصوری کی یہ میٹھی زبان والی گفتگو آپ اس پروگرام کے نویں حصے والی ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔ تاہم اگر آپ کا ارادہ صرف یہی افسوس ناک کلپ ملاحظہ کرنے کا ہے تو یہ دیکھئے:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=ittFEM1WcGE[/youtube]

اصل میں احمد رضا قصوری نے منیر ملک اور دیگر وکلاء پر الزام لگایا کہ چیف جسٹس والی تحریک بیرونی ایجنڈے پر تھی، اور وکلاء نے غیر ملکی امداد حاصل کی۔۔۔ جس پر منیر ملک نے تحمل مزاجی سے جو جواب دیا، وہی اس کلپ کا آغاز ہے۔۔۔۔۔۔۔
یاد رہے کہ احمد رضا قصوری کا یہی کارنامہ تھا جس کے سبب ایک سینئر وکیل نے سپریم کورٹ کے احاطے میں سیاہ رنگ کا اسپرے احمد رضا قصوری کے منہ پر کردیا اور فخر سے کہا کہ اس شخص کا دل بھی کالا ہے اور زبان بھی تو اگر میں نے اس کی کالک اس کے منہ پر بھی مل دی تو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
ساجد

عمار ،
اتنی بھاری بھرکم باتوں میں پڑو گے تو سر میں درد نہیں ہو گا تو کیا ہو گا:)
غصے میں مت آؤ دراصل میرا کمپیوٹر کنکشن اس قابل نہیں ہے کہ آپ کی ارسال کردہ ویڈیوز چلا سکے:(۔ اس لئیے اپنا غصہ نکال رہا ہوں:grin:
 
نہیں بڑے بھیا! ان باتوں سے سر میں درد نہیں ہوتا، بلکہ میں فریش ہوجاتا ہوں۔۔۔۔ دل کی بھڑاس نکال کر ;)
اب میں ان صاحبان کی گفتگو کے اقباسات تحریر کرنا چاہوں تو کیا کروں؟ آدھی سے زیادہ بات تو "جیو" والوں نے ٹوووووووووووووں ٹوووووووووووووں کرکے سنسر کردی ہے۔۔۔ :(
 
ارےےےےےےے یار! یہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی۔ ساجد اقبال اس موضوع پر پہلے ہی کچھ پوسٹ کرچکے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب کیا کروں؟؟؟
بہت بہت معذرت منتظمین صاحبان سے۔۔۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو یہ دھاگہ توڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔ (ختم کردیں)
ہاں، اگر دردِ دل رکھنے والے پاکستانی صاحبان اگر یہاں آکر پاکستان کے پڑھے لکھے طبقہ کی خوش گفتاریوں پر بحث کرنا چاہیں تو پھر یہ موضوع جاری رہنے دیں۔
 
ساجد

محفلین
نہیں بڑے بھیا! ان باتوں سے سر میں درد نہیں ہوتا، بلکہ میں فریش ہوجاتا ہوں۔۔۔۔ دل کی بھڑاس نکال کر ;)
اب میں ان صاحبان کی گفتگو کے اقباسات تحریر کرنا چاہوں تو کیا کروں؟ آدھی سے زیادہ بات تو "جیو" والوں نے ٹوووووووووووووں ٹوووووووووووووں کرکے سنسر کردی ہے۔۔۔ :(
جہاں ٹوں ٹوں آئے وہاں آپ بھی ٹوں ٹوں لکھ دینا۔:)
کوئی بات نہیں ۔ سب سیاستدان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں ۔ اس لئیے "نام ہی کافی ہے"۔ اقتباس کی ضرورت نہیں۔​
 
Top