دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

محمدظہیر

محفلین
بہت خوب تابش بھائی. بہت زبردست ایپ تیار کی ہے. اللہ تعالٰی آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے. جزاک اللہ خیرا
 
arifkarim

معطل
علامہ اقبال کے کلام پر مشتمل ایپ "شاعرِ مشرق" بنانے پر جہاں احباب کی طرف سے بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی، دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا گیا۔ وہیں مختلف تجاوز اور آراء سے بھی نوازا گیا۔

ان میں سے ایک تجویز دیوانِ غالب کو ایپ کی صورت میں پیش کرنے کی بھی تھی۔
لہٰذا اردو ویب لائبریری پر موجود نسخہ سے ٹیکسٹ حاصل کیا اور الحمد للہ ایک ہفتہ کی قلیل مدت میں ایپلیکیشن تیار ہو گئی ہے۔

دیوانِ غالب ایپ پلے سٹور پر یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔آپ احباب کی تجاویز و آراء کا منتظر رہوں گا۔

دعاؤں کا طالب
محمد تابش صدیقی
اگر مشکل نہ ہو تو ریلیز دھاگے میں ان ایپس کی تصاویر وغیرہ بھی شامل کر دیں تاکہ نیویگیشن اور ڈیزائن وغیرہ پر تبصرہ کیا جا سکے
 
arifkarim بھائی کی خواہش پر ایپ کے سکرین شاٹس یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ چونکہ تمام ایپس کا انٹر فیس ایک جیسا ہی ہے تو صرف یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔
کسی بھی حوالے سے بہتری کی تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
ہوم پیج:
Screenshot_2016-06-21-12-02-23_resize_zpsthyrwhrj.png~original

کتب:
Screenshot_2016-06-21-12-02-39_resize_zpsuueomd6c.png~original

غزلوں / نظموں کے عنوانات کی فہرست:
Screenshot_2016-06-21-12-02-43_resize_zpscrtgrkox.png~original

غزل/نظم:
یہ ڈیزائن ابھی ایپ میں اپڈیٹ نہیں ہوا ہے۔ اس میں درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
زوم کنٹرولز نکال دیئے ہیں اور پِنچ (pinch) زوم ایکٹیویٹ کر دیا ہے۔ یعنی دو انگلیوں کو نزدیک یا دور کر کے زوم ان یا زوم آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔
نیویگیشن بٹن پیج کے آخر میں کر دیئے ہیں۔
عنوان بولڈ کر دیا ہے۔ ("کلیاتِ میر"میں عنوانات ٹیکسٹ کا حصہ نہیں ہیں)
غزل/نظم کو جسٹفائی کر دیا ہے۔
Screenshot_2016-06-21-12-02-49_resize_zpsjnfqw0aq.png~original

تلاش:
Screenshot_2016-06-21-12-03-51_resize_zpscbyeag7r.png~original

نتائج:
Screenshot_2016-06-21-12-03-56_resize_zpshptmgo8i.png~original

نظم کا پیج تلاش کی فہرست سے آنے پر:
اس میں ایک تبدیلی یہ کی ہے کہ اب پیج کھلتے ہی فوکس تلاش کردہ لفظ پر پہنچ جائے گا۔
Screenshot_2016-06-21-12-04-03_resize_zpsozzmjw3n.png~original

پسندیدہ کلام:
Screenshot_2016-06-21-12-03-14_resize_zpsu28n52mc.png~original

ترتیبات:
فی الحال فونٹ تبدیل کرنے کی آپشن ہے صرف۔
Screenshot_2016-06-21-12-01-06_resize_zpsqpigfklz.png~original
 
اپ ڈیٹ کے باوجود مجھے ایس ڈی کارڈ میں کلام محفوظ کرنے کی آپشن کہیں نہیں ملی۔
دراصل میرے اپنے پاس جو فون ہے اس میں صرف انٹرنل مینوری ہے. لہٰذا یہ آپشن آتی ہی نہیں ہے. ٹیسٹ نہیں ہو سکا.
نیٹ پر جو اس جی کنفگریشن بتائی تھی وہ اس طرح تھی کہ یا تو انسٹال لوکیشن آٹو سیٹ کر دی جائے یا پریفر ٹو ایکسٹرنل
آٹو میں یوزر موبائل سیٹنگ کے حساب سے انسٹال ہو گی مگر یوزر موو ٹو ایس ڈی کر سکے گا.
یہی آپشن سیٹ کر دی تھی.

اگلی اپڈیٹ میں پریفر ایکسٹرنل کر دیتا ہوں.
 
arifkarim

معطل
arifkarim بھائی کی خواہش پر ایپ کے سکرین شاٹس یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ چونکہ تمام ایپس کا انٹر فیس ایک جیسا ہی ہے تو صرف یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔
کسی بھی حوالے سے بہتری کی تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
ہوم پیج:
Screenshot_2016-06-21-12-02-23_resize_zpsthyrwhrj.png~original

کتب:
Screenshot_2016-06-21-12-02-39_resize_zpsuueomd6c.png~original

غزلوں / نظموں کے عنوانات کی فہرست:
Screenshot_2016-06-21-12-02-43_resize_zpscrtgrkox.png~original

غزل/نظم:
یہ ڈیزائن ابھی ایپ میں اپڈیٹ نہیں ہوا ہے۔ اس میں درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
زوم کنٹرولز نکال دیئے ہیں اور پِنچ (pinch) زوم ایکٹیویٹ کر دیا ہے۔ یعنی دو انگلیوں کو نزدیک یا دور کر کے زوم ان یا زوم آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔
نیویگیشن بٹن پیج کے آخر میں کر دیئے ہیں۔
عنوان بولڈ کر دیا ہے۔ ("کلیاتِ میر"میں عنوانات ٹیکسٹ کا حصہ نہیں ہیں)
غزل/نظم کو جسٹفائی کر دیا ہے۔
Screenshot_2016-06-21-12-02-49_resize_zpsjnfqw0aq.png~original

تلاش:
Screenshot_2016-06-21-12-03-51_resize_zpscbyeag7r.png~original

نتائج:
Screenshot_2016-06-21-12-03-56_resize_zpshptmgo8i.png~original

نظم کا پیج تلاش کی فہرست سے آنے پر:
اس میں ایک تبدیلی یہ کی ہے کہ اب پیج کھلتے ہی فوکس تلاش کردہ لفظ پر پہنچ جائے گا۔
Screenshot_2016-06-21-12-04-03_resize_zpsozzmjw3n.png~original

پسندیدہ کلام:
Screenshot_2016-06-21-12-03-14_resize_zpsu28n52mc.png~original

ترتیبات:
فی الحال فونٹ تبدیل کرنے کی آپشن ہے صرف۔
Screenshot_2016-06-21-12-01-06_resize_zpsqpigfklz.png~original
بہت خوشی ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ الحمدللّٰہ ایک چھوٹی سی اردو ویب کمیونیٹی محض چند سال کے عرصہ میں فانٹ ڈویلپمینٹ، ڈیسک ٹاپ، ویب اور اب موبائل ایپس میں بھی خود کفیل ہو چکی ہے۔ اسکا کریڈٹ بلاشبہ اردو محفل پلیٹ فارم کے بانی نبیل زیک ، اسکے کرتا دھرتا ابن سعید اور آزاد و خودمختار ایپ ڈویلپرز رانا ابرارحسین محمد تابش صدیقی اور دیگر انجنیئرز کو جاتا ہے۔ اقبال کے فلسفہ خودی کی اس سے بہتر عملی مثال شائد ہی کہیں اور ملے۔ :)
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
ابھی دیکھتا ہوں۔ میں سمجھا تھا کہ ایپ کی ترتیبات میں ہی ہو گی یہ آپشن۔ لیکن وہاں محض فانٹ کی آپشن ہے۔ جسے میرا کٹ کیٹ قبول ہی نہیں کرتا نستعلیق۔ نوٹو کو امبیڈ کرنے کا کیا امکان ہے؟
 
ابھی دیکھتا ہوں۔ میں سمجھا تھا کہ ایپ کی ترتیبات میں ہی ہو گی یہ آپشن۔ لیکن وہاں محض فانٹ کی آپشن ہے۔ جسے میرا کٹ کیٹ قبول ہی نہیں کرتا نستعلیق۔ نوٹو کو امبیڈ کرنے کا کیا امکان ہے؟
نوٹو نستعلیق ایمبیڈ کیا ہوا ہے. مگر لالی پاپ سے پہلے والے تمام ورژنز میں نستعلیق درست طریقے سے رینڈر نہیں ہوتا.
لہٰذا میں نے خود آف رکھا ہے نستعلیق نچلے ورژنز میں. تاکہ سیلیکٹ کرنے پر لکھائی خراب ہونے سے کہیں یوزر پریشان ہی نہ ہو جائے.
 
Top