دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

صحیح شعر یوں ہے:
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے
پھر جوبھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے

در

کیوں میرا نام و پتہ پوچھ رہے ہو مجھ سے
کیا کوئی خانہ بدوشوں کا بھی گھر ہوتا ہے

گھر سے باہر چلی جاتی ہیں جو باتیں گھر کی
ایسا بھی کون سا دیورا میں در ہوتا ہے

گھر
 
کیوں میرا نام و پتہ پوچھ رہے ہو مجھ سے
کیا کوئی خانہ بدوشوں کا بھی گھر ہوتا ہے

گھر سے باہر چلی جاتی ہیں جو باتیں گھر کی
ایسا بھی کون سا دیورا میں در ہوتا ہے

گھر
اب کون منتظر ہے ہمارے لیےوہاں
شام آآگءی ہے لوٹ کے گھرجایںں ہم تو کیا

شام
 
اب کون منتظر ہے ہمارے لیےوہاں
شام آآگءی ہے لوٹ کے گھرجایںں ہم تو کیا

شام

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالا و گل سے کلام پیدا کر


خدا
 

فرہاد

محفلین
بغاوت پر شعر کسی کو نہیں ملا تھا۔۔۔۔۔ پیش خدمت ہے

رہزن ھے میرا محافظ، منصف ھے میرا قاتل

سہہ لوں تو قیامت ھےاور کہہ دوں تو بغاوت ھے
 

فرہاد

محفلین
یھ احمد ندیم قاسمی کا شعر ہے:
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم​
 
Top