دُعائیں

جیہ

لائبریرین
صبح اٹھنے کی دعا

اَلحمدُ للہِ اَّلذی َاحیانا بعدَ ما اماتنا والَیہِ الَّنشور
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ، اگر آپ قران میں مذکور اور مسنون دعاؤں کی بات کر رہی ہیں تو اس کی اپنی پوسٹ میں وضاحت کر دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں

بسم اللہِ تَوکَّلتُ علی اللہِ و لا حول و لا قوۃ الا باللہ
 
Top