دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

بدر الفاتح نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2017

  1. اے خان

    اے خان معطل

    مراسلے:
    2,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    وہ کیوں؟؟ :D:D
     
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    تاکہ یہ لڑی ہمیں نظر نہ آئے۔۔۔
     
  3. اے خان

    اے خان معطل

    مراسلے:
    2,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    لیکن لڑی تو آپ کو نظر آ گئی
     
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    دم کا اثر ختم ہوگیا ہوگا۔۔۔
     
  5. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    1,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یہ لڑی اس دن بنی جب سید عمران صاحب ہزاری ہوئے، تو مبارکباد کی مستحق وصولی کے دوران کہیں اوجھل رہ گئی ہو گی!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    یعنی عمران مبارکبادیں وصول کرنے میں اتنے مصروف تھے کہ محفل پر کچھ اور نظر ہی نہ آیا؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی مبارک باد کے پیغامات کے درمیان نظر چوکی ہوگی اور یہ مراسلہ نکل گیا!!!
     

اس صفحے کی تشہیر