دو سو --- ایک جائزہ

شکریہ عثمان بھائی. :)
اسی طرح آپ کی لڑیوں میں وہ لڑیاں بھی شامل ہوسکتی ہیں جو دراصل آپ نے نہیں کھولیں بلکہ کسی لڑی میں سے الگ ہونے کی صورت میں آپ کے کھاتے ڈال دی گئیں کہ الگ ہونے پر پہلا تبصرہ آپ کا تھا۔
ہمم. میری ایسی کوئی لڑی نہیں.
آپ نے سوا برس میں دو سو لڑیاں کھولی ہیں۔
میں نے ساڑھے چھ برس میں چودہ لڑیاں۔۔ اور تین انتظامیہ کی طرف سے ملا کر کل سترہ لڑیاں۔ :)
یعنی آپ محفل پر بطورِ مبصر موجود ہیں. :)
 
Top