دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج فہد اشرف بھائی سے گفتگو کے دوران ایک چیز مشاہدے میں آئی کہ ایک ہی مراسلے پر ایک ہی صارف سے دو ریٹنگز موصول ہوئیں۔ اور دونوں موجود بھی۔ آپ اس مراسلے پر خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔ دونوں پر کلک کرو تو ایک ہی پروفائل کھلتا۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟
ابن سعید بھائی۔۔۔
Ajeeb_zpstxrwol9e.png
 
اس طرح پہلے بھی کچھ دفعہ دیکھا ہے. وجہ یہی سمجھ آئی ہے کہ غالباً نیٹ ورک سست ہونے کی صورت میں تقریباً ایک ساتھ دو ریٹنگز دب جانے سے ایسا ہوا یہ. لیکن دوبارہ کوشش ناکام رہی. :p
 

لاریب مرزا

محفلین
آج فہد اشرف بھائی سے گفتگو کے دوران ایک چیز مشاہدے میں آئی کہ ایک ہی مراسلے پر ایک ہی صارف سے دو ریٹنگز موصول ہوئیں۔ اور دونوں موجود بھی۔ آپ اس مراسلے پر خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔ دونوں پر کلک کرو تو ایک ہی پروفائل کھلتا۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟
ابن سعید بھائی۔۔۔
Ajeeb_zpstxrwol9e.png
ہماری توجہ بھی اس طرف گئی تھی لیکن خیال آیا کہ سرور کا مسئلہ چل رہا ہے تو یہ بھی اسی وجہ سے نہ ہو
 

عثمان

محفلین
ایک ساتھ دو رٹینگ کیسے دب سکتی ہیں؟
مطلب یہ کہ ابھی ایک ریکوئسٹ مکمل پراسس نہ ہوئی ہو اور ساتھ ہی دوسری کلک ہو جائے. اسی لئے تقریباً لکھا.
لیکن جانتے بوجھتے ایسا کرنے کی کوشش ناکام رہی. اس لئے یہ قیاس ہی ہے. :)
 

فہد اشرف

محفلین
آج فہد اشرف بھائی سے گفتگو کے دوران ایک چیز مشاہدے میں آئی کہ ایک ہی مراسلے پر ایک ہی صارف سے دو ریٹنگز موصول ہوئیں۔ اور دونوں موجود بھی۔ آپ اس مراسلے پر خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔ دونوں پر کلک کرو تو ایک ہی پروفائل کھلتا۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟
ابن سعید بھائی۔۔۔
Ajeeb_zpstxrwol9e.png
یہ اسرار سب پہ نہیں کھلتے
 
Top