دهیان سے پڑھیں ہنسے بهی سوچے بهی ؟؟

1۔ اگر آپ پھولوں پر سو رہے ہیں
تو یہ آپ کی پہلی رات ہے -
اور اگر پھول آپ پر سو رہےہیں تو یہ آپ کی آخری رات ہے
(عجب تیری دنیا غضب تیرا کھیل)
2۔ موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کیا جاتا ہے
اور موم بتی بجھا کر پیدائشی دن (Birtbday) منایا جاتا ہے .
(کیسی بدقسمتی ہے ہمارے ملک کی)

3۔کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں 'دوسری عورتوں
کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں،
جبکہ مرد 'دوسری عورتوں' کی تعریف کرتے نهیں
تھکتے !!!
مرد واقعی عظیم ہیں !!
4۔ چیزیں جو ختم ہونے پہ بہت تکلیف دیتے ہیں
1. دوستی
2. پیسہ
3. محبت
4. اتوار اور
5. انٹرنیٹ پیکیج
لاسٹ والا تو رُلا ہی دیتا ہے ...

5۔ پرانے زمانے میں جب کوئی
اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ
کہتے تھے ... کہ اس پر کوئی بھوت-
پریت کا سايا ہے
آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے
تو کہتے ہیں ...
مجھے بھی SEND کر دے
 
Top