دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے

قطرہ قطرہ پگھلتی رہتی ہے
آنکھ بارش میں جلتی رہتی ہے

عین ممکن ہے آپ کو سوچیں
"دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے"

روگ سورج کو کیا لگا ہے آج
شام تو روز ڈھلتی رہتی ہے

خون تھوکے نہ جب تلک کوئی
زندگی ہاتھ ملتی رہتی ہے

موم زندہ ہو جب تلک نوشی!
تب تلک آگ جلتی رہتی ہے ۔
 
بہت ہی زبردست اور لاجواب
عین ممکن ہے آپ کو سوچیں
"دل کی دنیا بدلتی رہتی ہے"

خون تھوکے نہ جب تلک کوئی
زندگی ہاتھ ملتی رہتی ہے
اور یہ دو شعر تو لگ رہا ہے جیسے کسی بہت ہی اعلیٰ پائے کے شاعر کے ہیں ۔ جب کہ شاعرہ کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ وہ محض بیس اکیس برس کی ہیں ۔تو اس عُمر میں سوچ کی ایسی پُختگی پہ رشک آتا ہے ۔
ڈھیروں داد
 
بہت ہی زبردست اور لاجواب

اور یہ دو شعر تو لگ رہا ہے جیسے کسی بہت ہی اعلیٰ پائے کے شاعر کے ہیں ۔ جب کہ شاعرہ کے حالات و واقعات بتاتے ہیں کہ وہ محض بیس اکیس برس کی ہیں ۔تو اس عُمر میں سوچ کی ایسی پُختگی پہ رشک آتا ہے ۔
ڈھیروں داد[/QUOTE

نوازش ، کمال حسن ظن رکھتے ہیں آپ۔
خوش رہیے ۔
 
ڈاکٹر صاحب آپ کی ہنسی سے تو لگتا کہ آپ چاہتے تھے کہ ز سے لکھتیں۔:LOL:
ہاہاہا۔
میرے پروفائل میں میر ی اپنی تصویر ہوتی تب بھی یہ ممکن نہیں تھا:p
آپ میرے کہے کا اعتراف کریں ، املا بےشک غلط لکھ دیں ۔
ٹھیق ھے :)
 
Top