1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

دعا دعا کی درخواست

ظہیر عباس ورک نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 19, 2017

  1. ظہیر عباس ورک

    ظہیر عباس ورک محفلین

    مراسلے:
    311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اسلام و علیکم پیارے دوستو۔
    بعد از سلام عرض ہے کہ میں انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔اپنی مشکلات کو میں احاطہ تحریر میں نہیں لا پا رہا۔ خاص طور پر میں اپنی صحت کے حوالے سے بہت ہی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں۔تمام احباب سے دعا کی درخواست۔
     
    • غمناک غمناک × 13
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,284
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ کے حال پر خصوصی مہربانی فرمائیں۔آمین
     
    • متفق متفق × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,942
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائے اور مشکلات کو دور کر دے۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ پاک سب پر رحم و کرم فرمائے آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے رب کریم سے ہی دعا ہے آمین سلامت رہیں
     
    • متفق متفق × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,707
    وعلیکم السلام!! یہ کیفیت بہت تکلیف دہ ہوتی ہے کہ انسان کچھ کہنا چاہے اور اسے الفاظ نہ سوجھ رہے ہوں۔
    اس بے نیاز مالک سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام تر پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائے۔ آپ کی آزمائشوں کو ختم کرے اور آپ کو قلبی سکون عطا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    1,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cynical
    اللہ تعالی آپکو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پُر سکون رکھے اور جسمانی و روحانی صحت سے نوازے۔
    آمین!!!
     
    • متفق متفق × 1
  7. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ آپ پہ اپنا خصوصی کرم فر مائے اور آپ کے لیے مشکلات کو ختم کر کے آسانیاں پیدا کرنے کے اسباب پیدا فر ما دے ۔ آمین
     
    • متفق متفق × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    10,668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام
    اللہ تعالیٰ ہر طرح کے مصائب و مشکلات سے جلد از جلد نجات عطا فرمائے۔ اور آپ کو اپنی رحمت کے سایہ میں رکھے۔ آمین۔
    اور آپ کو اس مشکل وقت میں صبر عطا فرمائے۔ یاد رکھیے کہ ان مع العسر یسرا۔ (ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)
    رب یسر ولا تعسر و تمم بالخیر۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
  9. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,253
    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کی حالت میں رکھے۔ سکون قلب عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. سائرہ تبسم

    سائرہ تبسم معطل

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ ساری پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے، اپنے فضل سے خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    1,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اللہ تعالیٰ آپ کو تمام مصائب و پریشانیوں سے نجات دے۔ اور آپ کے ہر مشکل کو آسان فرمائے۔
    فجر کی اذان سے کچھ پہلے اٹھ کر اللہ سے دعامانگتے رہیے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہر مسئلہ رفع ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے خود اس وقت کی اہمیت قرآن میں ذکر فرمائی ہے۔
    صحت کے حوالے سے یہ اوراد ہر روز صبح پانی پر دم کرکے پی لیا کر یں۔
    3 بار: بسم اللہ
    7 بار: أعوذُ بِعِزَّةِ اللهِ مِنْ شَرِّ ما أَجِدُ وَأُحاذِرُ
    4 قل سورتیں ایک ایک بار۔
    اور یااللہ، یا حکیم، یا علیم 3 تین بار پڑھنے کے ساتھ ایک بار درود شریف۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. loneliness4ever

    loneliness4ever محفلین

    مراسلے:
    639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    احباب کی دعا آپ کی ہمسفر رہے گی
    آپ صدقہ کا اہتمام کریں، ہاتھ کی ہر گرہ کھول دیں
    خالق کائنات کے مبارک نام " یا مقیت " کے ورد کا اہتمام فرمائیں
    کثرت سے ورد کرکے پانی پر دم فرمائیں اور پی جائیں
    مالک سے لو لگائیں اور پھر قدرت کی عطا کا نظارہ یقینا آپ کریں گے
    مالک فقیر کی لاج رکھے گا

    اللہ پاک صحت مند و خوشحال رکھے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,683
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    افسوس ہوا یہ جان کر ظہیر صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور آپ کی مشکلات دُور فرمائیں، آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,502
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
    اللہ پاک آپ پر اپنی رحمت اور برکت فرمائے اور آپ کی تمام مشکلات کو آسان بنائے۔
    آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,033
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    وعلیکم السلام
    اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی مشکلات آسان فرمائے آمین
     
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    5,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالی ساری پریشانیاں دور کرے۔خوشیاں،آسانیاں،صحت کامل اور کامیابیاں عطا فرمائے۔سب حالات ٹھیک کر دے۔ہر بری شے کے شر سے پناہ دے۔آمین!
     
    • متفق متفق × 1
  18. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    164
    اللہ آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
     
  19. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اللہ ہر مشکل سے نجات دے اور ہر تکلیف دور فرمائے. آمین.
     
  20. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,560
    اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور زندگی میں تمام مشکلات دور ہوں اور آسانیاں عطا ہوں، آمین
     

اس صفحے کی تشہیر