درضمنِ احوالِ ادبی تقاریب

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

جو ادبی تقاریب مختلف مواقع پر منعقد ہوتی رہتی ہیں ان کا احوال یہاں بیان کرنے کی بابت کچھ گفتگو کچھ وقت پہلے ہوئی تھی۔ اس سلسلے میں کچھ ابتدائی کام کا آغاز کیا ہے ۔ نبیل بھائی آپ جس اپ گریڈ پر کام کر رہے ہیں کیا اس میں آڈیو اور وڈیو یہاں شامل کرنے کی سہولت ممکن ہوگی ؟ (علاوہ ازیں عربی اسباق کے لئے بھی آڈیو کی سہولت کی درخواست ہے۔)

شکریہ

-----------------------------------------------------------
 
Top