خواتین کی ڈرائیونگ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
بہت مزہ آیا پڑھ کر . سب کو پتہ ہے کہ یہ مزاحیہ تحریر ہے . پھر سیریس کیوں ہورہے ہیں . موقع محل دیکھ کر دکھ بھری داستانیں لکھا کریں . ہر لڑی کو بدمزہ کرنے میں کیا مزا آتا ہے بھائی .
یہ مراسلے پڑھیں اور بتائیں مزاح کہاں ہے:

ہو عورت اور پھر مان لے کے وہ بے وقوف ہے ناممکن ۔۔

ایک پرمزہ ۔۔۔۔لیکن عین حقیقت تحریر ۔۔۔خواتین کے لیے بڑی فکریں ہیں گر وہ سمجھنا چاہیں۔۔۔اور انسانیت کا بھلا ہوسکتا ہے ۔۔ٹریفک حادثات کی شرح میں غیر معمولی کمی واقع ہو گی ۔۔

یہ توبڑی اچھی بات ہے ۔۔۔صاحب ۔۔یہاں اکثریت کی بات ہو رہی ہے ۔۔دعا کرتے ہیں اللہ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
 
مگر زیادہ تر حادثات تو مرد کرتے ہیں
کیونکہ یہ الجھاؤ ۔۔۔دوران ڈرائیونگ ساتھ ہوتا ہے (بیویاں،خواتین)تو مرد بے چارہ کبھی بیوی پے توجہ دیتے تو اور کبھی الجھاؤ کو سلجھاتے کہیں نا کہیں ٹھوک دیتا ہے ۔۔۔تو ذمہ دار کون ہوا؟؟؟۔۔۔یہی خوبصورت بلائیں۔۔کیا خیال ہے ۔۔۔
میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔کسی وین میں سفر کریں تو ڈرائیور کی توجہ اتنی ڈرائیونگ پہ نہیں ہوتی ۔۔جتنی فرنٹ پے بیٹھی خاتون و لڑکی پے ہوتی ہے ۔۔۔خانمہ خراب ۔۔کبھی بال درست کرتا ہے تو کبھی بیک ویو مرر کو ادھر ادھر گھماتا ہے کہ کہاں سے ٹھیک نظر آرہی ہے ۔۔۔بس اسی چکر میں ۔۔لگ جاتی ہے ۔۔تو قصوار کون ہوا؟؟ یہ بے پردہ اور فیشن کی پروردہ خاتون۔۔اسلام اسی لیے تو اسے چھپ کر رہنے کا درس دیتا ہے ۔۔کہ فتنے پیدہ نا ہوں۔۔فساد نا ہو۔۔
 
آخری تدوین:
اکثریت کی بات کریں تو مردوں کی اکثریت خواتین کی اکثریت سے خطرناک ڈرائیو کرتی ہے
خطرناکیت اپنی جگہ۔۔لیکن یہ بھی تو دیکھیں ۔۔مرد قوام ہے ۔۔عورت میں ضعف رکھا ہے کمزور د ل ہے ۔۔۔
مرد حضرات آخری حد تک بچ بچاؤکی صورت تلاش کرتے ہیں۔۔مگر یہ عورتیں ۔۔عین موقعہ پے جہاں حاضر دماغی سے بچت کی کوئی صورت نکل سکتی ہے وہاں اپنے قدرتی ضعف کی وجہ سے ویسا کرتی ہیں ۔۔جیسا کبوتربلی کو دیکھ کر کرتا ہے ۔۔آنکھیں بند۔۔
 
دخل در معقولات کی معذرت لیکن کیا تمام مرد حضرات 'عقل مند' ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ جو بے وقوفیوں کے قصے سننے کو ملتے ہیں وہ مردوں کے کیوں ہوتے ہیں؟ اور اگر تمام مرد حضرات عقل مند نہیں ہوتے تو چند ایک کے ہی نام گنوا دیں جنہوں نے یہ مان لیا ہو کہ وہ ہیں 'بے وقوف'۔
بات چاہے ہلکی پھلکی کی کیوں نہ ہو رہی ہو۔ ہمیں الفاظ و انداز کا چناو احتیاط سے کرنا چاہیے۔
میرامقصد خواتین کی دل آزاری نہیں تھا ۔۔۔بلکہ میں تو درحقیقت یہ کہنا چا ہ رہا تھا کہ کوئی انہیں غلط ثابت نہیں کرسکتا۔۔۔
آپکی بات درست ہے ۔۔واقعی احتیاط کا پہلوہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے ۔۔۔
 
ایک غیر محتاط خاتون ڈرائیور شاید کبھی نہ کر پاتی۔
میں ایویں ای سائیڈ کوٹی جانا اینا دی (مرداں)۔۔۔آہ۔۔۔ظالموں اے مراسلہ پڑھ کے اینج لگدا جیویں ۔۔۔تووانوں ڈریئوری ککھ وی نہیں آندی۔۔۔آج کنڈ لوا دتی تساں۔۔۔
 
عثمان

محفلین
میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔کسی وین میں سفر کریں تو ڈرائیور کی توجہ اتنی ڈرائیونگ پہ نہیں ہوتی ۔۔جتنی فرنٹ پے بیٹھی خاتون و لڑکی پے ہوتی ہے ۔۔۔خانمہ خراب ۔۔کبھی بال درست کرتا ہے تو کبھی بیک ویو مرر کو ادھر ادھر گھماتا ہے کہ کہاں سے ٹھیک نظر آرہی ہے ۔۔۔بس اسی چکر میں ۔۔لگ جاتی ہے ۔۔تو قصوار کون ہوا؟؟ یہ بے پردہ اور فیشن کی پروردہ خاتون۔۔
کیا گھٹیا انداز فکر ہے!
 
لیں جی یہ دیکھیں کیا ہو رہا ہے ۔۔۔مگر برادر میں (فرحت کیانی )کا مراسلہ پڑھکر بجائے فرحاں ہونےکے روح فرزاں حقیقت جان لی ہے ۔۔وہ یہی کہ ۔۔۔یہ صنف نارک ہے انہیں تھوڑی بہت تو چھوٹ ملنی چاہیے ۔۔برحال خواتین کے لیے میری رائے بدل گئی ہے ۔۔۔خواتین بھی اچھی ڈرائیور ہیں۔۔۔
 
کیا گھٹیا انداز فکر ہے!
شرم کریں کچھ عثمان صاحب ۔۔۔میں اک حقیقت بیان کرکے ۔۔فتنے کے خاتمے کے لیے خواتین سے پردے کی گزارش کر رہا ہوں۔۔۔۔اور آپ اسلام کے انداز فکر کو گھٹیا کہہ رہے ہیں۔۔۔جس بات کی سمجھ نا آئے اسے پوچھ لیاکرتے ہیں ۔۔کہ کہنے والے نے کس نکتہ نظر سے بات کی ہے ۔۔۔امید آپ برا محسوس نہیں کریں گے ۔۔۔میرا دل نہیں مانتاکہ میرے گھر کی خواتین یوں بے پردہ باہر جائیں۔۔اور لوگوں کے لیے فتنہ کا باعث ہی نہیں عذاب الہی کی پکڑمیں بھی آئیں۔۔۔آپ کا دل یہ پسند کرے گا؟؟؟
نہیں نا ۔۔۔تو اس انداز فکر کو گھٹیا کیوں کہہ رہے ہیں۔۔عزت صرف اپنی ماں،بہن،بیوی،بیٹی کی نہیں ہوتی ۔۔۔دوسروں کی مائیں ،بہنیں،بیویاں،بیٹیاں بھی قابل عزت ہیں۔۔۔اپنی عزت کی خاطر لڑنے مرنےکو تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔مگر دوسروں کی عزت کی پامالی کرتے ذرابھی نہیں شرماتے ۔۔۔یہ تانکاجھانکی ۔۔انکی عزتوں پے حملہ نہیں تو اور کیا ہے ۔۔یہی تو میں بیاں کیا ہے ۔۔اور آپکو لگا یہ ۔۔۔گھٹیا انداز فکر ہے ۔۔۔برادر کبیر۔۔۔میں غصہ نہیں۔۔بس اتنا ضرور کہوں گا۔۔۔کہ فتنوں سے بچانےکے اسلام کے مقررکردہ انداز فکر اگر گھٹیا ہیں تو کیا ہیں وہ ضابطے اور قوانین جو آپکے خیال میں ہونے چاہیں۔۔۔یا آپ کچھ کمی محسوس کرتے ہیں۔۔۔میرا ذاتی خیال ہے آپ کو ان حیا سوز مناطر سے واسطہ نہیں پڑا۔۔اس لیے جلدی سے اس فکرکو گھٹیا قرار دے دیا۔۔۔۔تو کچھ کہیں گے آپ ؟؟؟ ہمارے اذہان و قلوب کو اپنے علم سے جلا بخشیں۔۔۔
 
کسی مذہبی جنونی سے میں نے کبھی کامن سینس کی توقع نہیں رکھی۔ میرے یہ دو تبصرے دوسرے اراکین کے سامنے مذہبی جنونی کی جہالت کی نشاندہی کرنے کے لیے ہیں۔
میری طرف سے اتنے ہی پر اکتفا کریں۔
 
شکریہ ۔۔آداب بجا لاتا ہوں اور مشکور ہوں ۔۔۔آپکا ۔۔۔اسکے باوجود ۔۔۔بہت دعائیں آپکےلیے ۔۔۔کچھ غلط سلط اگر آپکی شان میں بول بیٹھا ہوں تو ۔۔۔دل سے معذرت۔۔شاید کہ ہم لوگ قعرمذلت میں اسی لیے دھکیل دیے گئے ہیں۔۔کے مذہب کے نام پے جب جب کسی نے کچھ کہا۔۔اسے جنونی او ر جاہل قرار دیا گیا۔۔آج میرا نام بھی ان میں شامل کر دیا گیا۔۔کچھ بعید نہیں ۔۔۔میرے مذہب سے لگاؤ کو کل کلاں کچھ لوگ کفر قرار دے دیں۔۔میں معافی کی درخواست کرتا ہوں۔۔۔کیونکہ میں نہیں چاہتا۔۔۔آپ میرے لیے دل میں برے احساسات رکھیں۔۔مذہب سے تو انسان کی زندگی کی راہیں متعین ہوتی ہیں۔۔۔اگر میرا مذہب اسلام کے قوانین کے استحصال پر شور مچانا غلط ہے تو واقعی میں غلط ہوں۔۔مجھے معاف کر دیں۔۔اللہ آپ کا حاقظ وناصر ہو۔۔
 
فاخر رضا

محفلین
سید لبید غزنوی اور عثمان بھائی . یہ طنز و مزاح کی لڑی ہی اور بہت سے لوگ آپ کی گفتگو سے مزے لے رہے ہونگے . کیوں ہر لڑی کو بلاک کرنے کی حد تک سیریئس بنا دیتے ہیں . میں تو مان گیا بھائی کہ خواتین بہترین ڈرائیور ہوتی ہیں اور آپ میں سے اکثر لوگوں نے خواتین ہی کو ڈرائیور رکھا ہوا ہے . میں نے تو اخبار میں اشتہار بھی بھیج دیا ہے . ساری فارمولا ون وغیرہ وہی تو جیت رہی ہیں . میں مان گیا . اب لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو
 
کعنان کو جواب میں ۔۔۔۔میں اپنی رائے بدل چکا ہوں۔۔۔خواتین اچھی ڈرائیور ہیں۔۔۔میں تو مان چکا ہوں فرحت کیانی کا مراسلہ پڑھ کر۔۔۔اور عثمان صاحب سے میرا کوئی ذاتی جھگڑا تھوڑی میں ہے ۔۔۔خیر میں معذرت کر چکا ہوں ۔۔۔میں عزت کرتا ہوں کی انکی ۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
کسی مذہبی جنونی سے میں نے کبھی کامن سینس کی توقع نہیں رکھی۔ میرے یہ دو تبصرے دوسرے اراکین کے سامنے مذہبی جنونی کی جہالت کی نشاندہی کرنے کے لیے ہیں۔
میری طرف سے اتنے ہی پر اکتفا کریں۔
مذہبی جنونی تو اپنے جنون میں بہت سی باتوں کی پردہ داری کرلیتے ہیں۔۔۔
لیکن مذہبی بیزار ایک ایک کرکے پردہ دری کرتے ہیں ۔۔۔
یہاں تک کہ عورتوں کو پردہ دری کی اسی حالت میں ساحل سمندر پر لٹا دیتے ہیں ۔۔۔
اور اس پر فخر کرتے ہیں۔۔۔
یہ ہے ان کی کامن سینس کا معیار۔۔۔
ہم تو اس معیار سے غیر معیاری ہی بھلے۔۔۔
بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا!!!
(n)(n)(n)(n)(n)
 
مُلا کی دوڑ عورت تک!
 
سید عمران

محفلین
مُلا کی دوڑ عورت تک!
غلط۔۔۔
حالاتِ عالم کو دیکھ کر بتائیں کہ۔۔۔
زنا کاری کو رائج کرنے اور اس میں ملوث ہونے میں کس کا کردار ہے۔۔۔
ملا کا یا غیر ملا کا۔۔۔۔
دنیا بھر میں کتنے چکلے ملا چلا رہا ہے اور کتنے غیر ملا؟؟؟
بکنی ڈیزائن کرنے اور اسے پہن کر کیٹ واک کرنے کی انڈسٹری میں کتنے ملاؤں کا ہاتھ ہے۔۔۔
دنیا بھر میں عورتوں کے ساتھ کتنے ملا زنا بالجبر کرتے ہیں؟؟؟
فلم، ٹی وی ، تھیٹر میں چھوٹے لباس میں ملبوس عورتوں کو نچوانے والے ڈائیریکٹر، پروڈیوسر اور فنانسر کتنے ملا ہیں۔۔۔
اخباروں میں عورتوں کی حیا سوز نیم عریاں تصاویر کھینچنے ، چھاپنے اور اس کی نشر و اشاعت کرنے والے افراد اور اداروں میں ملاؤں کا کتنا عمل دخل ہے؟؟؟
پورنو گرافی کی انڈسٹری میں کتنے ملا اور ان کی لائی ہوئی عورتیں ہیں؟؟؟
کتنے ملا ہیں جو لڑکیوں کو گھروں سے بھگا کر لے جاتے ہیں؟؟؟
آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔۔۔۔
باقی باقی!!!
 
arifkarim

معطل

ملا حضرات یہ سب اندرخانے کرتے ہیں اور یہ کوئی نئی بات نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top