خطبۂ نکاح

عربی علم نحو کے مدون اول ابو الاسود نے اپنے بھتیجے کی شادی کے موقع پر اپنے بیٹے سے کہا کہ بیٹا! تمہارے چچا زاد بھائی کا نکاح ہے۔ تیاری کرلو، نکاح تم نے ہی پڑھانا ہے۔ برخوردار تیار ہوگئے اور دو دن تک نکاح کا خطبہ یاد کرتے رہے۔ تیسرے دن اباجان نے پوچھا کہ خطبہ یاد ہوگیا ہے؟ عرض کیا جی اباجان! سن لیجیے۔
الحمدُ للهِ نحمدهٗ ونستعينُهٗ ونتوكلُ عليه، ونشهَدُ أن لا إله إلا اللهُ وأنّ محمداً رسولُ الله، حي على الصلاة، حي على الفلاح۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابا جان سٹپٹاکر کہنے لگے بیٹا! ذرا رکو، ابھی نماز کھڑی نہ کرنا، پہلےمیں وضو کرآؤں۔
 
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سید عمران

محفلین

بہت خوب...
کیا کتاب کا نام معلوم ہوسکتا ہے؟؟؟
 
Top