خطبات بہاول پور اسکیننگ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی خاور، یہ صحیح مسلم شریف کاایک لنک ملاہے جوکہ انٹرنیٹ پرہی پڑا ہوا ہے۔ باقی بخاری شریف کاوحیدالزمان صاحب کاترجمہ نہیں مل سکاہے۔

http://www.islamhouse.com/pr/90713



والسلام
جاویداقبال
 

ابوشامل

محفلین
تیسرا، چھٹا اور ساتواں خطبہ میں لے رہا ہوں۔
تیسرے، چھٹے اور ساتویں خطبے کی کمپوزنگ مکمل ہوئے عرصہ ہو چکا تھا۔ آج اعجاز اختر صاحب کی مہربانی سے پروف کا کام بھی مکمل ہوا۔
پہلا اور دوسرا خطبہ مکمل طور پر خاور بلال نے ٹائپ کر کے یہاں پوسٹ کیا تھا۔
جاوید اقبال صاحب نے پانچواں خطبہ کمپوز کیا تھا لیکن غالباً اس میں سوال و جواب کا سیکشن موجود نہیں یا ہو سکتا ہے مجھے نہ ملا ہو۔ اگر کسی کو ربط معلوم ہو تو بتا دیں۔
 

احمدکمال

محفلین
بھائی جان اس کا پہلا اور دوسرا حصہ کہیں نظر نہیں آ رہا برائے مہربانی لنک مہیا کردیں بندہ شکر گزار رہے گا۔
 
Top