حمد -رباعی از سعداللہ سعدی ۔۔ میرا خیال کہاں ؟ مدح ذوالجلال کہاں

Saadullah Husami

محفلین
حمد -رباعی از سعداللہ سعدی..

میرا خیال کہاں ؟ مدح ذوالجلال کہاں ؟
یہ نعت ِ محمد نہیں کہ صد مثال کہاں

جو ذکر الہی کروں تو کیسے کروں ؟
نہ ہے کوئ مثال کہ امتثال کہاں ؟
 
آخری تدوین:
Top