تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو تحفظات بالائے طاق رکھ کر 14 جنوری اسلام آباد مارچ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔محترم قادری صاحب ملک کو اگر کرپشن اور نااہلی سے چھٹکارے کے لیے ملک کے طول وعرض میں کثیر الجماعتی مہم منظم کریں ان کا اپنا نظم بھی گاؤں...