حالات کا تقاضا

ملک بلال احمد نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 12, 2017

ٹیگ:
  1. ملک بلال احمد

    ملک بلال احمد محفلین

    مراسلے:
    6
    میرے دوست تمہیں گھر بلانے کا تو بہت شوق ہے
    بس گھر میں ایک بیوی ہے یہی بس ایک روک ہے
    حالات اتنے بھی بے قابو نہیں کہ تم سے منہ پھیر لوں
    مسئلہ خاص نہیں بس فیصلہ اس کا ہوتا دو ٹوک ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر