جہاد سے جنت کا واجب ہونا

عباس خان

محفلین
محمّد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
جس نے اونٹنی کے دو مرتبہ دودھ دوہنے کے درمیانی وقفے جتنا عرصہ اللہ کے راستے میں جہاد کیا اس کے لیئے جنّت واجب هو گئی .
( اخرجہ احمد فی مسندہ )
 
Top