جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

ابو مصعب

محفلین
اظفر بھائی
میں اس بارے میں بہت کوشش کر چکا ہوں
جوملہ میں آئی فریم کمانڈ تنگ کرتی ہے
بہتر یہی ہے کہ یہ پلگ ان استعمال کیا جائے


 
Top