بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

چلو فیر ایدا مطلب دسو :p

پی ٹی وی کے پشاور سینٹر سے ایک ہندکو پروگرام آتا تھا 'دیکھ دا جاندا رہ' اس میں چھوٹے چھوٹے طنزیہ و مزاحیہ کلپس ہوتے تھے۔ یہ تکیہ کلام دو ڈرائیور صاحبان کی گفتگو کا حصہ ہوتا تھا۔

وہ دونوں پورے ہفتے بعد ملتے تھے اور ہفتے میں جہاں کہیں چکر لگا کر آئے ہوتے، وہاں کہ مخیر العقول واقعات ایک دوسرے کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے۔ جب ایک کوئی ناقابل یقین سا قصہ سناتا تو دوسرے کی آنکھیں حیرت سے پھٹ جاتیں، اس کی بدن بولی نا ماننے والا انداز دکھاتی تو دوسرا اُسےکہتا 'جہیڑا نا مانے مولا اس دا تختہ کرے' ۔۔۔ مطلب جو اس بات پر یقین نا کرے، اللہ جی اُسے اوپر ہی لے جائیں۔ اور دوسرا فوراً کہتا۔۔۔ مننا واں مننا واں

تو آپ بولیں جلد از جلد نہیں تے اگلی گل دا پتا تے لگ گیا نے نا:p
 
ماہی احمد

لائبریرین

ہاں تو میں تو مطلب جاننے سے پہلے ہی بول پڑی (مطلب پوچھنے کے لئیے) :p
 
ہاں تو میں تو مطلب جاننے سے پہلے ہی بول پڑی (مطلب پوچھنے کے لئیے) :p
پرانے محفلین جانتے ہیں کہ جتنا آپ کو بولنا آتا ہے شاید ہی کسی اور کو آتا ہو۔

سچ کہوں تو اس بار سالگرہ میں 'رنگِ ماہی' نہیں آ سکا۔
 
جب تک یہ اعداد و شمار ہماری سمجھ میں نہیں آتے، ہم آپ کو دل ہی دل میں کہتے رہیں گے!
اسحاق ڈار
افلاطونوں کے پاس ایک بڑا ہی خاص حساب گر ہے، جہاں سے یہ اعداد و شمار نکال لیتے ہیں۔ آپ کو بھی عنایت کر دیں گے لیکن پہلے کچھ کوشش خود بھی کر لیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
پرانے محفلین جانتے ہیں کہ جتنا آپ کو بولنا آتا ہے شاید ہی کسی اور کو آتا ہو۔

سچ کہوں تو اس بار سالگرہ میں 'رنگِ ماہی' نہیں آ سکا۔
اب بولنا سیکھا رہی ہوں نا اس لئیے وقت ہی نہیں ملتا :p
مذاق برطرف، آپ سب کے خلوص کی ہمیشہ مقروض رہوں گی :) مگر ایسا تو ہونا ہی ہوتا ہے، کچھ رنگ فیڈ پڑتے ہیں ( نہ پڑیں تو وقت فیڈ کر دیتا ہے) تو کچھ نئے رنگ ابھر کر سامنے آتے ہیں، یہ تو چلتا رہتا ہے زندگی کے ساتھ :)
 
کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161

یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔ محفل پر آپ کی بے تحاشہ اور ہر سمت پھیلی ہوئی مراسلت دیکھ کر گانے کا ایک بول یاد آ رہا ہے۔

میں دنیا بُھلا دوں گا تیری چاہت میں

اعلیٰ، زبردست(y)(y)(y)
 
سین خے

محفلین
مابدولت مارچ 2017 میں محفل میں تشریف لائیں۔ :cool::cool::cool: اس سے زیادہ بڑا کارنامہ بھلا اور کیا ہو سکتا ہے؟ :D:p
 
مابدولت مارچ 2017 میں محفل میں تشریف لائیں۔ :cool::cool::cool: اس سے زیادہ بڑا کارنامہ بھلا اور کیا ہو سکتا ہے؟ :D:p
آپ مارچ 2017 سے پہلے گزرے چھ سالوں کے نا لکھے جانے والے مراسلات بھی شامل کر سکتی ہیں، ہم یقین کر لیں گے۔ بالکل ایسے ہی۔۔۔۔ جیسے کچھ عرصہ قبل ہم نے سٹیٹس لگایا تھا۔۔۔۔۔

' آج میں نے بریانی کھائی لیکن تصویر اتارنا بھول گیا، آپ لوگوں سے التماس ہے کہ یقین کر لیجیے'۔
 
فرقان احمد

محفلین

زیک

مسافر
جولائی 2016 سے جون 2017 تک میرے اعداد و شمار:

کل مراسلے 4881
لڑیوں کی تعداد 38
لڑیوں کے زمرے:
  • تصاویر 19
  • تجاویز، آرا و مسائل 4
  • آپ کی شکایات 3
  • اراکین کے سفرنامے 2
  • اپنا اپنا دیس 1
  • آئی ٹی کے سوال و جواب 1
  • تعلیم و تدریس 1
  • سیاست 1
  • متفرقات 1
  • روز مرہ کے معمولات سے 1
  • فیشن اور ملبوسات 1
  • آج کی خبر 1
  • تہنیتی پیغامات اور دعائیہ کلمات 1
  • General Discussion 1
کیفیت ناموں کی تعداد 207
 
آخری تدوین:
Top