مجھے کتاب جنٹل مین استغفراللہ ”سانحہ کارگل کے اصل حقائق” کرنل ’ر‘اشفاق حسین۔
پڑھنے کے لئے درکار ہے کویت میں دستیاب نہیں ہے۔ کوئی دوست اسے حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ اگر کہیں پی ڈی ایف لنک میں دستیاب ہے تو؟
نیک کام میں دیر کاہے کیمحمد کے پاس ہے۔سکین کر کے بھیجوں؟
ذاتی رابطہ میں دی جاسکتی ہے شہزاد بھائی!نیک کام میں دیر کاہے کی
مگر کاپی رائیٹ کا ایشو ہو سکتا ہے
بہت شکریہ بہن، میں پچھلے سال جب پاکستان گیا تھا تب ان کے پبلشر سے مل گئی تھی، اس کے بعد ایک ویب سائٹ پر سکین شدہ بھی مل گئی۔ بہت اچھی کتاب ہے۔محمد کے پاس ہے۔سکین کر کے بھیجوں؟
بالکل دی جا سکتی ہےذاتی رابطہ میں دی جاسکتی ہے شہزاد بھائی!
ربط دے دیجئیے پلیز۔بہت شکریہ بہن، میں پچھلے سال جب پاکستان گیا تھا تب ان کے پبلشر سے مل گئی تھی، اس کے بعد ایک ویب سائٹ پر سکین شدہ بھی مل گئی۔ بہت اچھی کتاب ہے۔
میں نے بھی گوگل کیا تھا ۔ کوشش کر لیں اگر نہ ملے تو میں کہیں اپ لوڈ کر لے آپ کو لنک بھیج دوں گا بتا دیجئے گاربط دے دیجئیے پلیز۔