جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

محمد وارث

لائبریرین
غالباً فرقہ وارانہ دباؤ کے باعث۔

یہ حکومتیں ہیں یا "گڈے گڑیا" کا کھیل رچانے والے لوگ ہیں، ان کی باتیں تو ٹین ایجرز محب محبوبوں والی باتوں سے بھی گئی گزری ہیں، کبھی کچھ کبھی کچھ۔ اگر حکومت نے کوئی دباو "اب" محسوس کیا ہے تو کیا یہ اتنے ہی "شارٹ سائیٹیڈ" لوگ ہیں کہ پہلے احساس ہی نہ ہو سکا۔ دوسری طرف جنرل صاحب کی طرف سے ایک اور ریٹائرڈ جنرل صاحب نے بیان داغ دیا ہے کہ جنرل صاحب سعودیہ عمرہ کرنے کی غرض سے گئے ہیں اور اس فوج کی سربراہی کے لیے انہوں نے تین شرطیں بھی رکھ دی ہیں کہ ایران کو بھی شامل کیا جاوے وغیرہ وغیرہ۔ حد تک ہوگئ "مذاقیات" کی۔ :)
 
زیک

مسافر

#شکریہ راحیل شریف
 
سب دوست انڈین نیوز پر اس کا تبصرہ سنیں انڈین میڈیا تو آرمی چیف کے خلاف ہے ہی پاکستانی میڈیا بھی پیش پیش ہے
 
Top