جملہ کی اردو فائلز کا استعمال کس طرح کیا جائے گا؟

السلام علیکم
میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ اردو محفل کے ڈاون لوڈ سیکشن میں جملہ 5۔1 کے یوزر فرنٹ اینڈ کے اردو ترجمے کی فائلز دی گئی ہیں تو ان کو کس طرح استعمال میں لانا ہے۔ یعنی کس ڈائیریکٹری کو کونسی ڈائیریکٹری میں کاپی کیا جائے گا؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
 
Top