جرمنی کانفڈ کپ 2017 کا چیمپین

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی نے روس میں کھیلے جانے والے فٹ بال کانفڈ کپ کا فائنل چلی کے خلاف 1-0 سے جیت لیا ہے۔ کانفڈ کپ میں اگرچہ جرمنی کی ٹاپ ٹیم شرکت نہیں کر رہی تھی، لیکن اس ٹیم نے بھی اچھی کارکردگی پیش کی۔ بطور کوچ یوخم لوو کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ جرمنی آج کل فٹ بال میں یکے بعد دیگرے کامیابی حاصل کر رہا ہے۔ کچھ ہی دن پہلے جرمنی کی انڈر 21 ٹیم نے یورپین کپ بھی جیتا تھا۔
 
جرمنی نے کافی شاندار است کھیل پیش لیا سارے ٹورنامنٹ میں اور ناقابل شکست رہی- حالانکہ یہ سکینڈ سٹرینتھ ٹیم تھی-
دوسری طرف رونالڈو جی کو سیمی فائنل میں پینلٹیز پر شکست کافی تکلیف دے تھے-
 
Top