مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

نبیل

تکنیکی معاون
یہ گانا میں نے پہلے جنید جمشید کو گاتے ہوئے سنا ہے اور مجھے بہت پسند ہے۔ یہ رہے اس کے بول اور اس کی آڈیو کا ربط:


جب کوئی پیار سے بلائے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا

لذت غم سے آشنا ہوکر
اپنے محبوب سے جدا ہوکر
لذت غم سے آشنا ہوکر
اپنے محبوب سے جدا ہوکر
دل کہیں جب سکون نہ پائے گا
دل کہیں جب سکون نہ پائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا

تیرے لب پہ نام ہوگا پیار کا
شمع دیکھ کر جلے کا دل تیرا
تیرے لب پہ نام ہوگا پیار کا
شمع دیکھ کر جلے کا دل تیرا
جب کوئی ستارہ ٹمٹائے گا
جب کوئی ستارہ ٹمٹائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا

زندگی کے درد کو سہو گے تم
دل کا چین ڈھونڈھتے رہو گے تم
زندگی کے درد کو سہو گے تم
دل کا چین ڈھونڈھتے رہو گے تم
زخم دل جب تمہیں ستائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
 
آخری تدوین:

ماوراء

محفلین
[youtube]
[poem font="Urdu Naskh Asiatype,5,,normal,normal" bkcolor="transparent" bkimage="" border="none,4," type=0 line=0 align=center use=ex num="0,black"]
جب کوئی پیار سے بلائے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
لذتِ غم سے آشنا ہو کر
اپنے محبوب سے جدا ہو کر
دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
تیرے لب پہ نام ہو گا پیار کا
شمع دیکھ کر جلے گا دل تیرا
جب کوئی ستارہ ٹمٹمائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
زندگی کے درد کو سہو گے تم
دل کا چین ڈھونڈتے رہو گے تم
زخمِ دل جب تمھیں ستائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا[/poem]
 

ماوراء

محفلین
سب کا شکریہ۔

تعبیر، نامعلوم شخص۔;)

امی کو اکثر یہ گانا گنگناتے، سنتے سنا تھا، تو اسی لیے پسند ہے۔
 
تاریخ ہند میں ایک ایسا راجا ملتا ہے جس نے محبت میں جان دی تھی اس راجا کا نام غالبا رائے دیاچ تھا اور موسیقی کے سروں کی وجہ سے اس کی جان چلی گئی تھی اور اس کو بتایا بھی گیا تھا مگر محبت میں جان کوئی چیز نہیں۔ یہاں محبت یہ مراد نہیں کہ آگے سے کوئی محبوب تھا بلکہ وہ دشمن کا بھیجا ہوا موسیقار تھا جس کو کسی رانی نے اس راجے کا سر لینے کے لئے بھیجا تھا اور راجا موسیقی کا دلدادہ تھا۔ (کمزور حافظے کے لئے معذرت(
 

نبیل

تکنیکی معاون
آج اتفاق سے یوٹیوب پر اس گانے کا ایک اور کور سننے کو ملا جسے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔۔

 
Top