تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

یاز

محفلین
زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 310 رنز بنائے،جس میں مساکڈزا کی سنچری بھی شامل تھی۔
تاہم سری لنکا اس سے بھی زیادہ شاندار بلے بازی کرتے ہوئے۔
26 اوورز میں 162 رنز بن چکے ہیں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
 
لنکا کی جانب سے ہدف کا تعاقب عُمدگی سے جاری۔
28 اوورز کے بعد 174-0
نیروشان اور گوناتھیلاکے جی عُمدہ شراکت لگتا ہے بنا کسی نقصان کے ہی چیس ہو جائے گا۔۔
 
ملنگا بھائی کو اب عزت سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے۔
نا متفق است۔ ملنگا جی ابھی 2019 ورلڈ کپ تک کھیلیں گے اور شاندار کھیلیں گے۔۔
مانا کہ جوانی والا ملنگا کی واپسی ممکن نہیں لیکن موجود لنکن باؤلنگ لائن اپ کو دیکھتے ہوئے ملنگا جی بھی چمندا واس سے کم معلوم نہیں پڑتے۔۔
 
حونصلہ ویرے حونصلہ
31.5
Cremer to Dickwella, 1 run, good length outside off stump, leans in, flicks to long-on with the turn...and they're celebrating in the middle, the two batsmen. Hugs and helmets off and all of that. Thinks he's got his 100, he hasn't
 

یاز

محفلین
دوسرا مشکل سے نام والا اوپنر بھی جلد از جلد سنچری کرنے کا خواہشمند دکھائی دے رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
اس وقت تک یہ سری لنکا کی جانب سے ون ڈے میں کسی بھی وکٹ کے لئے چھٹی سب سے بڑی شراکت ہے۔
 

یاز

محفلین
اور آخرکار ڈکویلا آؤٹ۔ 229 پہ پہلی وکٹ گری ہے۔
یہ سری لنکا کی جانب سے ون ڈے میں پانچویں بڑی شراکت ہے۔
 
Top