تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

ویسے مجھے یہ نہیں سمجھ میں آیا کہ اس مجمون کے لئے مشاغل کا زمرہ درست بھی ہی نہیں۔

یوں ہی ہم نے بھی پڑھا تھا کہ کسی عورت کو ایک برہمن نے یہ کہہ کر بھکشا مانگی کہ پتری تمارے ایک بیٹے کی دائیں ہتھیلی میں تل ہے جس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ یہ بہت ہی مالدار اور دھن وان ہوگا۔ اور بھیک دیتے ہوئے اس استری (عورت) کو اس برہمن کے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر بھی ایک ------ نطر آیا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ناک پر تِل ایک اچّھے دوست ہونے کا پتہ دیتا ہے یہ شخص بہت پیارا اور ملنسار ہوتا ہے ،قدرے شرمیلا بھی ہوسکتا ہے ۔ایسے لوگ اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہتے ہیں۔ایسے شخص کی شادی اچھی جگہ ہونے کا امکان ہوتا ہے اسے زندگی میں کافی دولت مل سکتی ہے اور بیشتر خوشیاں خواہش کے بغیر مل جاتی ہیں۔تھوڑی سی اعتماد کی کمی بعض اوقات ایسے افراد کے لئے مشکلات پیدا کرسکتی ہیں یہ لوگ کوشش کریں تو یہ کمی آسانی سے دور ہوجاتی ہے۔
ارے واہ یہ تو 100 فیصد میرے بارے میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(پر میرا تل ناک پر نہیں ۔پیشانی پر ہے۔اور پیشانی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ تو بالکل مجھ سے الگ ہے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب ہے اور میرے پیشانے پر چھوٹا سا تل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نجومیوں،ہاتھ کے لکیروں اور تل وغیرہ ان سب پر مجھے یقین نہیں ہے پر یہ ساری باتیں مجھ میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

طالوت

محفلین
میں آج جا کر دیکھوں آئینے میں کہاں کہاں تل ہے ۔۔ پھر دیکھتے ہیں کہاں تک سچ ہے ۔۔۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
ٹخنے کا تِل۔
-------------------------
یہاں تِل کی موجودگی فطرت میں موجود خوف کا پتہ دیتی ہے۔لیکن اگر یہ تِل عورت کے ٹخنے پر ہو تو اس سے عورت کی حسِ مزاح ظاہر ہوتی ہے۔ایسی خواتین مذاق زیادہ کرتی ہیں اور خود بھی مذاق سہنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ایسی خواتین جرات مند ہوتی ہیں۔




میرا خیال ہے کہ یہ تو ٹھیک ہے:grin::grin:
 

طالوت

محفلین
میری پیشانی پر درمیان میں اوپری حصے پر ایک گول تل ، بائیں بازو کی کہنی کے اندرونی حصے پر ایک گول تل ، گردن کے درمیان میں ایک گول تل اور بائیں ٹانھ کی پنڈلی کی اندرونی طرف درمیاں میں ایک گول تل ہے ۔۔ ذرا کوئی حساب لگا کر بتائے میرا کیا ہو گا ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
لگتا ہے طالوت بھائی آپ نے آئنے میں ابھی تک نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بھول گیا تھا اس دھاگے کو ۔۔۔

لگتا ہے کہ دیکھ لیا ہے اب بتانے کی ہمت نہیں ہو رہی:rollingonthefloor:!
ماسلام

یہ موصوف کیوں لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں :raisedeyebrow:
وسلام
 

جیا راؤ

محفلین
میری پیشانی پر درمیان میں اوپری حصے پر ایک گول تل ، بائیں بازو کی کہنی کے اندرونی حصے پر ایک گول تل ، گردن کے درمیان میں ایک گول تل اور بائیں ٹانھ کی پنڈلی کی اندرونی طرف درمیاں میں ایک گول تل ہے ۔۔ ذرا کوئی حساب لگا کر بتائے میرا کیا ہو گا ؟
وسلام


تِلوں کی بیماری۔۔۔۔۔۔۔ :):)
 

محمد وارث

لائبریرین
اس "گانے" کا پہلا اور براہِ راست مخاطب تو یہ خاکسار ہے لیکن افسوس کہ مکھڑے پر کوئی تل نہ ہوا :)
 
Top