تیرہویں صدی سے اب تک کے چند شعرا کرام ایک ساتھ

18619947_829307890553956_6780804500457948733_n.jpg

تیرہویں صدی سے اب تک کے چند شعرا کرام ایک ساتھ
پہلی قطار بائیں سے دائیں
امیر خسرو ، قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ،آبرو مبارک شاہ ، مظہر جان جاناں ، مرزا محمد رفیع سودا ، سراج اورنگ آبادی ، میر تقی میر ، نظیر اکبر آبادی ، شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی ، انشاء اللہ خان انشاء ، شاہ نصیر ، بہادر شاہ ظفر ، امام بخش ناسخ ، خواجہ حیدر علی آتش ، محمد ابراہیم ذوق ، مرزا اسد اللہ خان غالب ، دیا شنکر کول نسیم ، مومن خان مومن , صبا اکبر آبادی
دوسری قطار بائیں سے دائیں
مرزا سلامت علی دبیر ، میر ببر علی انیس ، امیر مینائی ، داغ دہلوی ، الطاف حسین حالی ، بیخود لکھنوئی ، اکبر الہ آبادی ، ریاض خیر آبادی ، بیخود دہلوی ، شبلی نعمانی ، جلیل منیکپوری ، سائل دہلوی ، ثاقب لکھنوی ، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ، غلام بھیک نیرنگ ، حسرت موہانی ، ناطق لکھنوئی ، فانی بدایونی ، برج نارائن چکبست ، میر مہدی مجروح
تیسری قطار بائیں سے دائیں
سیماب اکبر آبادی ، یگانہ چینگیزی ، تلوک چند محروم ، جگر مراد آبادی ، رام پرساد بسمل ، پنڈتہری چند ، حفیظ جالندھری ، جوش ملیح آبادی ، بسمل عظیم آبادی ، مخمود دہلوی ، عندلیب شادانی ، شاد عارفی ، چراغ حسن حسرت ، سید سجاد ظہیر ، مجنوں گورکھپوری ، ذولفقار علی بخاری ، اختر شیرانی ، ساغر نظامی ، منظور حسن ماہر القادری ، قمر جمیل
چوتھی قطار بائیں سے دائیں
عالمتاب تشنہ ، حیدر دہلوی ، عابد علی عابد ، مخمود محی الدین ، منور بدایونی ، عرش میلسانی ، فراق گورکھپوری ، روش صدیقی ، عبدالحمید عدم ، شیر افضل جعفری ، شاعر لکھنوی ، ن م راشد ، فیض احمد فیض ، اعجاز صدیقی ، نشور واحدی ، میرا جی ، معین حسن جزبی ، احتیشام نظیر ، ساحر بھوپالی ، شاز تمکنت
پانچویں قطار بائیں سے دائیں
ضیاء فتح آبادی ، علی سردار جعفری ، میر گل خان ناصر ، احسان دانش ، غلام ربانی تاباں ، جانثار اختر مجید امجد ، سکندر علی وجد ، یزدانی جالندھری ، اخترالایمان ، احمد ندیم قاسمی ، ضمیر جعفری ، شکیل بدایونی ، شان الحق حقی ، جگن ناتھ آزاد ، کیفی اعظمی ، ضمیر کاشمیری ، خمار بارہ بنکوی ، مجروع سلطان پوری ، نیاز سواتی
چھٹی قطار بائیں سے دائیں
اصغر گونڈی ، اختر انصاری اکبر آبادی ، فارغ بخاری ، عزیز حامد حامدنی ، نظیرالدین صدیقی ، سلام مچلی شہری ، سیف الدین سیف ، وزیر آغا ، امید فاضلی ، راہی احمد راہی ، ضیاء جالندھری ظہور نظر ، ناصر کاظمی ، رئیس فروغ ، کمال احمد صدیقی ، نریش کمار شاد ، خلیل الرحمن اعظمی ، حمایت علی شاعر ، شبنم رومانی ، تاج سعید
ساتویں قطار بائیں سے دائیں
ساحر لدھیانوی ، مصطفی زیدی ، احمد فراز ، جون ایلیا ، سبط علی صبا ، ظفر اقبال ، محسن بھوپالی ، شکیب جلالی ، دلاور فگار ، حبیب جالب ، مرتضی برلاس ، ظفر گورکھپوری ، محسن نقوی ، گلزار ، ماجد صدیقی ، عبیداللہ علیم ، قتیل شفائی ، اقبال عظیم ، غلام محمد قاصر ، سید فخر الدیں بلے
آٹھویں قطار بائیں سے دائیں
انجم رومانی ، ابن انشاء ، انور شعور ، بہزاد لکھنوی ، خواجہ میر درد ، مظفر وارثی ، ساغر صدیقی حفیظ ہوشیارپوری ، جمال احسانی ، جاوید اختر ، امجد اسلام امجد ، عدیم ہاشمی ، راحت اندوی ، صوفی غلام تبسم ، ایوب صابر ، منیر نیازی ، افتخار عارف ، واصف علی واصف ، بشیر بدر ، خورشید رضوی
نویں قطاربائیں سے دائیں
آنس معین ، عرفان صدیقی ، استاد دامن ، آرزو لکھنوئی ذی شان ساحل ، کلیم عاجز ، احمد مشتاق ، صبا لکھنوئی ، فیروز و الدین شرف ، مسرور انور ، اختر ہوشیارپوری ، یوسف ظفر ، بیدل حیدری ، انور مسعود ، میاں بشیر احمد ، عزم بہزاد ، مشفق خواجہ ، عطا شاد ، صادقین ، خالد احمد
دسویں قطار بائیں سے دائیں
اعتبار ساجد ، عباس تابش ، فرحت عباس شاہ ، سعود عثمانی ، صابر ظفر ، سحر انصاری ، عرفان ستار ، باصر کاظمی ، حسن کاظمی ، شعیب بن عزیز ، منصور آفاق ، عارف امام ، عطاالحق قاسمی ، عقیل عباس جعفری ، جلیل عالی ، لیاقت علی عاصم ، رضی الدیں رضی ، شاکر حسین شاکر ، ضیاء حسن ضیاء ، فیصل عجمی
گیارہویں قطار بائیں سے دائیں
مقصود وفا ، محمد محمود احمد ، علی زریون ، تہذیب حافی ، رحمان فارس ، مرشد سعید ناصر ، اظہر فراغ ، کاشف حسین غائر ، عزیز فیصلی ، مختار احمد ، نعیم رضا بھٹی ، خرم آفاق ، رانا سعید دوشی ، ندیم بھابھہ ، عابی مکھنوی ، عزیز نبیل ، مبشر سعید ، دانیال طریر ، زبیر قیصر ، طارق عزیز
بارہویں قطار بائیں سے دائیں
شہزاد قیس ، وصی شاہ ، شہزاد نیئر ، افتخار حیدر ، حماد نیازی ، رانا عامر لیاقت ، رمزی آثم ، سرفراز آرش ، عمار اقبال ، عمیر نجمی ، ذولفقار عادل ، مسرور پیرزادو ، ابھشیک شکلا ، تجمل کلیم ، جبار واصف ، وقار خان ، ابن منیب ، اتباف ابرک ، افراسیب کامل ، شاکر شجاع آبادی
کاپی Halqa-E-Arbab-E-Elm-O-Adab
 
ویسے اس دور کے جن شعراء کے نام دیے گئے ہیں ان سے کہیں بہتر شعراء ہماری محفل کا حصہ ہیں۔
فاتح بھائی، راحیل بھائی، احمد بھائی، ظہیر بھائی، نذر حسین ناز بھائی وغیرہم
 
Top