توجہ پلیز : نایاب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
نایاب
خیال رہے کہ محفل سے کاپی پیسٹ والا متن ایک تو line break کے ساتھ رہتا ہے، پیرا گراف نہیں، یعنی مکمل متن ایک پیرا گراف میں ہو جاتا ہے۔ اس لئے اس کو ورڈ میں find/replace کر کے بدلنا پڑے گا۔
find: Manual line break (under more, special
replace with: Paragraph mark (under more> special)
اس کے علاوہ اس کی زبان بھی عربی ہو جاتی ہے، اس لئے اردو کی لغت یا املا کی پڑتال کام نہیں کرتی۔ اس کی زبان بھی بدل دیں۔
ای بک بنانے سے پہلے اس کا خیال رکھیں

السلام علیکم
محترم الف عین جی
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
جزاک اللہ
انشااللہ آپ کے بتائے نکات پر عمل کروں گا ۔
آپ کی رہنمائی کسی بھی شکریہ سے بالاترہے ۔
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
پھر بھی شکریے کا بٹن دبا ہی دیتا ہوں!!

السلام علیکم
محترم الف عین جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
لاکھ شکریہ ادا کروں مگر استاد سے حاصل کردہ علم کا شکریہ کب ادا ہوتا ہے ۔ ؟
اک ماں جس کی آغوش پہلا مدرسہ
دوسرے استاد جس نے علم سکھایا ،
' ان کا حق کب ادا ہوتا ہے "؟
جس نے ان کی قدر کی اس نے سدا میوہ کھایا ۔
اور میوہ کھانا کسے اچھا نہیں لگتا ۔؟
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ اور دیکھیں تو ذرا اسکین صفحات کے روابط بھی ساتھ ساتھ شامل ہو چکے ہیں سب :happy:


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز انکل ، نایاب بھائی خیریت سے ہیں آنلائن بات ہوئی تھی لائبریری کے حوالے سے۔ مزید تفصیل سے نایاب بھائی یہاں بہتر طور پر شیئر کرسکیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top