توجہ پلیز : قیصرانی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ڈاکٹر یونس رضا کے پاس عمران سیریز کے اسکین صفحات اوپن نہیں ہو ئے ۔ آپ سے اس حوالے سے رہنمائی کی درخواست ہے ۔
 
السلام علیکم

ڈاکٹر یونس رضا کے پاس عمران سیریز کے اسکین صفحات اوپن نہیں ہو ئے ۔ آپ سے اس حوالے سے رہنمائی کی درخواست ہے ۔

یہ بڑا اچھا کیا کہ ہماری درخواست سے پہلے ہی ہمارا مسئلہ سامنے اگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وللہ ہم تو پریشان ہی ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔ کسی طرح اوپن ہی نہیں رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی

مجھے سمندر کا شگاف کے 214 تا 223 صفحات بذریعہ ای میل موصول ہوئے ہیں۔
شاید آپ نے ہی میل کی ہو

لیکن میں ان کو ٹائپ کرنے سے قاصر ہوں:(
وجہ میں آپ کو بتاچکا ہوں اور شگفتہ صاحبہ کو بھی

پلیز ان کو کسی اور کو دے دیں

گیارہ نومبر سے پہلے کی جو ہیں
ان میں سے مجھے کوئی دے دیں
 
فہیم

لائبریرین
آپ نے بتایا تھا کہ آپ کے پاس آرتھر کانن ڈائل کے ناول موجود ہیں۔
کیا آپ ترتیب وار ان کے تراجم پیش کرسکتے ہیں؟
جس طرح آپ شکاریات کے کررہے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی تراجم ہو تو سکتے ہیں لیکن پہلے ٹرپ اور پھر اب گھر کی شفٹنگ اور ساتھ ساتھ عمران سیریز اور پھر شکاریات کی وجہ سے اتنا وقت نہیں مل پا رہا :( اگر آپ کوئی حل تجویز کریں تو کیسا رہے گا؟
 
فہیم

لائبریرین
جی تراجم ہو تو سکتے ہیں لیکن پہلے ٹرپ اور پھر اب گھر کی شفٹنگ اور ساتھ ساتھ عمران سیریز اور پھر شکاریات کی وجہ سے اتنا وقت نہیں مل پا رہا :( اگر آپ کوئی حل تجویز کریں تو کیسا رہے گا؟

کیا شکاریات پر کام کچھ دنوں کے لیے رک نہیں سکتا؟

باقی اگر آپ یہ کرتے ہیں تو عمران سیریز کو مکمل کرانا میرا کام
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی ایک کام پڑھ گیا ہے۔

جاسوسی دنیا ناول نمبر 102 ناول کا نام زرد فتنہ
اس کے آخر کے 15 صفحات اسکین کردیں
بہت جلد ہوسکے تو آج ہی
 
شکاریات پر کام روکنا اور پھر اس سے بھی زیادہ بڑے پراجیکٹ پر کام شروع کرنا کچھ دنوں کی بات نہیں جناب

آپ عمران سیریز کو ویسے ہی مکمل کر ادیں تو کیسا رہے گا :rolleyes:

اس وقت تو کتب نئے گھر میں ہیں، انشاء اللہ کل کوشش کرتا ہوں کہ ہو جائیں :)
 
فہیم

لائبریرین
ایک غلطی کی درستگی کردیتا ہوں

ناول نمبر 102 نہیں ہے بلکہ 112 ہے نام میں نے ٹھیک دیا ہے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

حسن علوی کو ڈاکٹر دعاگو سے صفحات بھیجنا تھے لیکن اکاونٹ نہیں اوپن ہو رہا میرے پاس ۔ آپ چیک کر لیں ۔ شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
پاس ورڈ کا مسئلہ ہو رہا تھا۔ شاید کئی بار لاگ ان کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔ نیا پاس ورڈ ذپ کر رہا ہوں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
قیصرانی پلیز عمران سیریز سیکشن میں 'ڈاکٹر دعاگو- ص65-75' پوسٹ نمبر 10 اور 'ڈاکٹر دعاگو۔۔ص 76-85 ' ، پوسٹ 7 دیکھئے۔۔۔ مجھے مکمل پوسٹ نظر نہیں آ رہی۔۔۔ یعنی وہی مسئلہ جس کا پہلے بھی آپ سے ذکر کیا تھا۔
شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
اطلاع کا شکریہ۔ میں نے یہ پوسٹس دیکھی ہیں۔ کیا آپ مجھے اصل متن بھیج سکتی ہیں تاکہ میں اس کو پوسٹ کر کے چیک کر سکوں؟
 
Top