تفسیر کبیر (مفاتیح الغیب للرازی) کا اردو ترجمہ ، تخریج و تحقیق

أبو عبادة

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں امام رازی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق تفسیر "مفاتیح الغیب" المعروف "التفسیر الکبیر" کا اردو ترجمہ ، اس میں موجود احادیث نبویۃ اور آثار، آعلام ، اماکن، وغیرہ کی تخریج کر رہا ہوں۔ تفسیر کبیر کی پہلی جلد جو صرف سورۃ الفاتحۃ کی تفسیر پر مشتمل ہے اس پر کام جاری ہے۔ اردو میں ترجمہ تقریبا مکمل ہے اور احادیث کی تخریج بھی ہو چکی ہے۔ آپ سے یہ معلومات در کار ہیں کے مجھے تا حال تفسیر کبیر کا مطبوعہ ترجمہ نہیں مل سکا ۔ براءے کرم جس کے پاس اس بارے میں معلومات ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ کریں۔

[ای میل ایڈریس حذف کیا گیا، کیونکہ یہ یہاں کی پالیسی کے خلاف ہے، رابطے کیلیے ذاتی پیغام کا نظام استعمال کیجیے - ایڈمن]
 

Ukashah

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں امام رازی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق تفسیر "مفاتیح الغیب" المعروف "التفسیر الکبیر" کا اردو ترجمہ ، اس میں موجود احادیث نبویۃ اور آثار، آعلام ، اماکن، وغیرہ کی تخریج کر رہا ہوں۔تفسیر کبیر کی پہلی جلد جو صرف سورۃ الفاتحۃ کی تفسیر پر مشتمل ہے اس پر کام جاری ہے۔ اردو میں ترجمہ تقریبا مکمل ہے اور احادیث کی تخریج بھی ہو چکی ہے۔ آپ سے یہ معلومات در کار ہیں کے مجھے تا حال تفسیر کبیر کا مطبوعہ ترجمہ نہیں مل سکا ۔ براءے کرم جس کے پاس اس بارے میں معلومات ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ کریں۔

[ای میل ایڈریس حذف کیا گیا، کیونکہ یہ یہاں کی پالیسی کے خلاف ہے، رابطے کیلیے ذاتی پیغام کا نظام استعمال کیجیے - ایڈمن]

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔ ما شاء اللہ ۔ ابوعبادہ بھائی ۔ اپنا کچھ تعارف بھی کروادیں تاکہ آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے ۔​
 
Top