تعارف تعارف

السلامُ علیکم احباب
میرا نام وقار بن یونس ہے اور میں چکوال صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں_ میں نے تازہ تازہ ایف ایس سی کی ہے آگے بھی پڑھائی جاری ہے ساتھ میں چھوٹا موٹا کام بھی کرتا ہوں_ اردو ادب سے لگاؤ کافی پرانا ہے، تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں باقی کی جان پہچان ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی_ :)
 
Top