تعارف تعارف

نیرنگ خیال

لائبریرین
مرزا کا مونث کبھی سنا تو نہیں.. شاید مغل سے مغلانی ہو۔۔۔۔۔ لیکن مرزا کی مناسبت سے انارکلی نام مناسب رہے گا۔ :p
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اساتذہ جتنا مرزا کو زیر قلم لائے ہیں۔ ارباب اختیار اردو نے سوچا ہو کہ یہ لفظ بنا مونث ہی جائے تو بہتر ہے۔۔۔ :p
 
لاریب مرزا

محفلین
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اساتذہ جتنا مرزا کو زیر قلم لائے ہیں۔ ارباب اختیار اردو نے سوچا ہو کہ یہ لفظ بنا مونث ہی جائے تو بہتر ہے۔۔۔ :p
لیکن آپ زبردستی مرزا کی مونث گھسیٹ تو لائے ہیں۔ پھر وہ سراسر آپ کی اپنی اختراع ہو گی۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم جانتے ہیں کہ آپ دونوں بہت پہنچے ہوئے ہیں۔۔ :D لیکن یہاں ہمارے نام کی بات ہو رہی ہے۔ چوہدری صاحب کے نام کی نہیں۔ :p
مرزا نام تو ہمارے عزیز جاں مرزا بھائی کا بھی ہے۔ جس پر ہم بذات خود بھی قلم آزما چکے ہیں۔ سو یہاں پر "مرزا" پر بحث گنی جائے گی۔ :p
 
مرزا کا مونث کبھی سنا تو نہیں.. شاید مغل سے مغلانی ہو۔۔۔۔۔ لیکن مرزا کی مناسبت سے انارکلی نام مناسب رہے گا۔ :p
ٹهیک ہے پر فیر سلیم دا وی بندوبست کرنا پوے دا۔۔۔ تے جہیڑا ہووے وی چهجادا:p
ہم جانتے ہیں کہ آپ دونوں بہت پہنچے ہوئے ہیں۔۔ :D لیکن یہاں ہمارے نام کی بات ہو رہی ہے۔ چوہدری صاحب کے نام کی نہیں۔ :p
:cool2:
 
جی بہتر!! آپ لوگ اپنی بحث جاری رکھیں..
:)
کیوں آپ اینٹیں دیکهنے جا رہیں ہیں کیا ؟
اجی وہ چنوانے کا مرحلہ آخری قسط میں دکهایا جانا۔ رکیے۔۔ اور مغل سلطنت کی انتظامیہ سے درخواست کیجیے کہ آپ کانام انار کلی سےبدلا جاوے۔ ٹهیک رہے گا
 
خوش آمدید، ارتضی صاحب۔
آپ کی گفتگوئیں مجھے بہت پسند آئیں۔ ایک کلاسیکی سا رچاؤ معلوم ہوتا ہے۔
آپ کی مادری زبان فارسی تو نہیں؟
 
Top