تعارف تعارف

ارتضی عافی

محفلین
اسلام و علیکم
مجھے ارتضی کہتے ہیں طالب علم ہوں اور شاعری سیکھنا چاہتا ہوں استاد کا ضرورت ہے دائمی طور پر جو ہمیشہ رابطے میں رہے اور اردو محفل نہایت زبردست اور انفارمیشن والا ویب ہے جوائن کرنے کا موقع ملا خوش ہوں اگر استاد ملے تو اور زیادہ خوشی ہوگا
 

کاشف اختر

لائبریرین
خوش آمدید ارتضی عافی صاحب! یہاں آپ کو شاعری کے حوالے سے یقینا اچھی رہنمائی ملے گی! محفل پر اساتذہ و ناقدین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے!
 
تھوڑی تفصیلی تعارف پیش کریں جناب
کیا مشاغل ہیں کس چیز کے طالب علم ہیں عمر کی کتنی منزلیں طے کر چکے ہیں وغیرہ وغیرہ
 

bilal260

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اس محفل میں آپ سے متعلقہ بہت مواد ہے۔
آپ درست جگہ آ چکے ہے۔
 

ارتضی عافی

محفلین
تھوڑی تفصیلی تعارف پیش کریں جناب
کیا مشاغل ہیں کس چیز کے طالب علم ہیں عمر کی کتنی منزلیں طے کر چکے ہیں وغیرہ وغیرہ
18 عمر میٹرک کر چکا ہوں مشغلہ شاعری فٹبال ایف اے کر رہا ہوں شاعری سیکھنا ہے اور کوشش ہے کہ اردو بول چال درست ہوں بس اور فقیر کسی کام کا نہیں
 

ارتضی عافی

محفلین
بہت اچھی بات کہی بھائی!! ہم نے تو بس آپ کے لب و لہجہ کی بابت دریافت کیا تھا۔
محفل میں یقیناً آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
مدد کرنا میرے ساتھ لغات میں غلطی گر ہوں کم بیش آگے پیچھے الفاظ جملے صعیع کرنا تاکہ صعیع تحریر کر سکوں میں بھی اور صعیع بول چال سے واقف رہوں شکریہ
 

لاریب مرزا

محفلین
آپ کی تصحیح کر دیں کہ یہ لفظ "انشاء اللہ" نہیں "ان شاء اللہ" لکھتے ہیں۔
معلومات کے لیے فرق بھی بتا دیں کہ "ان شاء" دو الفاظ ہیں جن کا بالترتیب ترجمہ ہوگا "اگر چاہا" جبکہ ان کو ایک لفظ "انشا" کی صورت میں لکھنے پر ترجمہ ہوگا "تخلیق"۔
:)
 

لاریب مرزا

محفلین
مدد کرنا میرے ساتھ لغات میں غلطی گر ہوں کم بیش آگے پیچھے الفاظ جملے صعیع کرنا تاکہ صعیع تحریر کر سکوں میں بھی اور صعیع بول چال سے واقف رہوں شکریہ
آپ ابھی یہاں نووارد ہیں، لہٰذا شروع میں غلطیاں تو ہوں گی۔ آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گے۔ انسان میں لگن ہو تو راستے خود بخود کھلنے لگتے ہیں۔
 
Top