تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

حماد علی

محفلین
سب سے پہلے تو محترمہ کو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں!!
الحمداللہ کوئ شخصیت ہمارے شہر کی بھی اس محفل میں وارد ہوئ ورنہ پچھلے چند دنوں سے یہ بات ہمارے دماغ میں گردش کر رہی تھی کہ محفل گردی کی رفتار تیز کروں اور دیکھوں کہ اس محفل میں میرے علاوہ بھی کوئ جہلم کی شخصیت موجود ہے کہ نہیں؟؟
گراں نہ گزرے محترمہ انیلہ اشفاق تو بتانا پسند کریں گی کہ جہلم کہ کس علاقے سے آپ کا تعلق ہے؟
 
:)

بہت شکریہ جناب جہلم ضلع ہے اور ایک ذیلی گاؤں سے تعلق ہے جسکا تذکرہ اضافی ہے اس میں محفل میں۔۔۔۔۔۔:):)
 
Top